• فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ظلم کس قدر تکلیف دہ ہے۔ ڈرتا ہوں کہ ہماری پکڑ ہو جائے گی خاموش رہنے پر۔
    أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ لَا يَسْتَوُونَ عِندَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ‎ (9:19)
    الف نظامی
    الف نظامی
    کیا تم نے (محض) حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجدِ حرام کی آبادی و مرمت کا بندوبست کرنے (کے عمل) کو اس شخص کے (اعمال) کے برابر قرار دے رکھا ہے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان لے آیا اور اس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا، یہ لوگ اللہ کے حضور برابر نہیں ہو سکتے، اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں فرماتا
    سبھ توں چنگی گل ایہہ ہے پئی تُسی نِراستا دے دریا اُتے آس دا پُل اُسار دیو۔
    سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں۔
    ہاشم فتح آسان تِنہاں نوں، جِنہاں ہمت یار بݨائی
    ہاشم کامیابی (حاصل کرنا) آسان ہے اُن کو ، جنہوں نے ہمت کو دوست بنایا​
    اگر قوم کی تعمیر کرنی ہے تو امید افزا اور ہمت افزا شاعری لکھنی ہوگی بصورت دیگر مایوس کُن شاعری ایک سُست (passive) قوم تشکیل دے گی۔
    محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    شاعری ایک پرسنل مشغلہ ہے، ملک و قوم پر اس سے کوئی اثر نہیں پڑنا چاہیے.
    الف نظامی
    الف نظامی
    جی صاحب۔ بصد شوق شاعری کیجیے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top