اس کے بعد اپنے بلاگ کے ٹیمپلیٹ میں ذیل کا کوڈ تلاش کریں:
<p><data:blogCommentMessage/></p>
اور اس کے نیچے ذیل کا کوڈ شامل کر دیں:
HTML:
<h2 style="font:20px Jameel Noori Nastaleeq; color:#FF0000; text-align:center">اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔</h2>
<textarea cols="60" rows="8" id="commentseditor" name="commentseditor" ></textarea><br />
<script type="text/javascript">
$(this).UrduEditor.writeKeyboard();
</script>
اس کے بعد بلاگ کی ٹیمپلیٹ کو اپڈیٹ کرنے کے لیے اسے محفوظ کر لیں۔ اگر آپ نے تمام سٹیپ درست انداز میں کیے ہیں تو اس کے بعد آپ کے بلاگر ڈاٹ کام بلاگ میں ذیل کی تصویر کے مطابق اردو ایڈیٹر شامل ہو جائے گا: