گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل تو بہت چاہ رہا ہے کہ ان سے کچھ ان کے دل کی باتیں سنیں کچھ اپنی کہیں لیکن بہت سارا کام نمٹانا ہے اس لیے صبر سے کام لینا پڑے گا اگلی بار سہی جب مکمل فرصت سے آئیں گے۔
 
سیما علی

لائبریرین
حلیہ بگاڑا گرمی نے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
IMG-1578.jpg

چائے شام کی حاضر ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھرتو آج ثمرین کو ڈانٹ پڑے گی عاطف بھائی سے بھی۔ کیونکہ یہ ان کا پسندیدہ میز پوش تھا ۔
تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا :ROFLMAO:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھرتو آج ثمرین کو ڈانٹ پڑے گی عاطف بھائی سے بھی۔ کیونکہ یہ ان کا پسندیدہ میز پوش تھا ۔
تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا :ROFLMAO:
بھئی ثمرین اصل معاملہ بتاؤ کیا ہوا تھا ؟؟؟ اور میز پوش کیسے خراب ہوا ؟
گھبراؤ نہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔ ہم بیٹھے ہیں نا ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہمارا بھی سلام اور دعائیں
ثمرین
کے لئے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top