وکیپیڈیا کے جانے پہچانے صارف کاشف عقیل نے فائرفاکس کے لیے CRULP اردو لغت کو package کیا ہے۔ ابھی موزیلا کے موقع پر نہیں ڈالا۔ معلوم نہیں کاشف صاحب اس چوپال پر آتے ہیں یا نہیں۔ بحرحال وکیپیڈیا کے دیوان عام میں ملاحظہ کریں
السلام علیکم،
تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔
میں اس سلسلے میں جلد ہی تفصیلی تحریر پیش کروں گا۔ کاشف نے یہ کارڈ بنا کر دیا تھا جسے میں نے یہاں لگا دیا ہے۔ ... [مزید پڑھیں]
السلام علیکم،
کم ریزولیوشن کا ڈسپلے یا فائرفاکس براؤزر کا استعمال کرنے والے دوست اکثر اس بات کی شکایت کرتے آئے ہیں کہ فورم کا پیج براؤزر میں پورا نظر نہیں آتا اور سکرول بار کے پرابلم بھی پیش آتے رہتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک مقررہ چوڑائی (fixed width) کا سٹائل... [مزید پڑھیں]
السلام علیکم،
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، محفل فورم پر ایک نیا ہیڈر شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ پر اس کے لیے ہمارے نہایت عزیز اور مخلص دوست فہد (ابوشامل) کا تحفہ ہے۔ فہد ایک... [مزید پڑھیں]