کھوکھر
محفلین
ہممم آپ پوری پوری خبر رکھتی ہیںشاید آپ کو پتا چل گیا ہے میرا موڈ خراب کیوں ہوا تھا
ہممم آپ پوری پوری خبر رکھتی ہیںشاید آپ کو پتا چل گیا ہے میرا موڈ خراب کیوں ہوا تھا
میں تو اداس تب ھوتا ھوں جب امی ہاد آتی ھے۔ اور بہت اداس ھو تو کبھی کبھی آنسو بھی نکل آتے ہھں۔سارے یہاں آ جائیں
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ،
اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟
تو آپ اپنی مما کو کال کر لیا کریں نا ۔میں تو اداس تب ھوتا ھوں جب امی ہاد آتی ھے۔ اور بہت اداس ھو تو کبھی کبھی آنسو بھی نکل آتے ہھں۔
آپ کی امی کہاں ہیں،،،آپ کےساتھ نہیں رہتی کیا؟میں تو اداس تب ھوتا ھوں جب امی ہاد آتی ھے۔ اور بہت اداس ھو تو کبھی کبھی آنسو بھی نکل آتے ہھں۔
میری امی اس دنیا میں نہں رہی وفات پا چکی ھے۔تو آپ اپنی مما کو کال کر لیا کریں نا ۔
اوہ۔ آئی ایم سوریمیری امی اس دنیا میں نہں رہی وفات پا چکی ھے۔
میری امی اس دنیا میں نہں رہی وفات پا چکی ھے۔ میں جب چہارم کلاس میں پڑھتا تھا۔آپ کی امی کہاں ہیں،،،آپ کےساتھ نہیں رہتی کیا؟
اووو رہیلی سوری ،،،،اللہ اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔میری امی اس دنیا میں نہں رہی وفات پا چکی ھے۔ میں جب چہارم کلاس میں پڑھتا تھا۔
ہاہاہاہاہاہاہا ہاں جی رکھتی بھی ہوں اور پوری خبر دیتی بھی ہوں کچھ نہیں چھوپاتی ہوں خاص کر اُن سے توہممم آپ پوری پوری خبر رکھتی ہیں
جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے! ماں کا کوٗی متبادل نہں دنیا میں۔اووو رہیلی سوری ،،،،اللہ اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔
یہ بہت بڑا نقصان ہےآپ کا،،ماں جیسی ہستی دنیامیں کوئی نہیں
ہیں ایک اور وہ لندن میں بیٹھے ہیں۔اب یہ الطاف بھائی کون ہے
الطاف بھائی تمام پاکستانی حکمرانوں کو چورن بانٹتے ہیں۔۔۔اب یہ الطاف بھائی کون ہے
اچھا تو وہ محفل کے روکن ہےہیں ایک اور وہ لندن میں بیٹھے ہیں۔
اچھا تو آپ بھی خرید تے ہیں کیاالطاف بھائی تمام پاکستانی حکمرانوں کو چورن بانٹتے ہیں۔۔۔
ضرور خریدتا اگر میں حکمران ہوتا۔۔اچھا تو آپ بھی خرید تے ہیں کیا
یہاں تشریف لے آئیں۔۔بس جی کرنا کیا ہے۔۔ سگریٹس کی سختی شروع۔۔ نوشی تو ویسے بھی جاری رہتی ہے۔۔۔
اس میں حکمران ہو نے کی کیا بات ہے میری سمجھ نہیں آیاضرور خریدتا اگر میں حکمران ہوتا۔۔
تم نہ ہی سمجھو تو اچھا ہے۔اس میں حکمران ہو نے کی کیا بات ہے میری سمجھ نہیں آیا