اُمت اخبار والوں کو لگتا ہے ’’امتی‘‘ بننے کاکچھ زیادہ ہی شوق ہے۔اسی لئے نیوز روم میں بیٹھ کر نت نئی بیوقوفانہ ’’خبریں‘‘ تخلیق کرکے شائع کرتے رہتے ہیں۔ قادیانیوں کے چناب نگر میں کئی پرنٹنگ پریس موجود ہیں جہاں کُتب کے علاوہ روزانہ اخبارات اور متعدد رسائل کا بھی اجراء ہوتا ہے اور اب تو نیٹ کی بدولت پوری لائبریری آن لائن کر دی گئی ہے۔ ’’روحانی خزائن‘‘ کی تمام جلدیں بھی یہاں موجود ہیں:انتہائی احمقانہ خبر لگ رہی ہے کہ جب کتب کو بھیجنا ہی چناب نگر ہے تو اسے کسی دوسری جگہ کیوں چھاپا جا رہا ہے؟ اس کے علاوہ اہلِ محلہ کی تحقیقات کی کیا قانونی حیثیت ہے؟ اس کے علاوہ ابھی کیس شروع ہی ہوا ہے کہ شیزان کمپنی، ناصر، اس کی لیبارٹریوں اور پولیس افسران کے نام تک معلوم ہو چکے ہیں۔ سب سے مزے کی بات یہ بھی معلوم نہیں کہ چھاپہ کب مارا گیا
عنقریب لگتا ہے کہ اس غبارے سے بھی ہوا نکل جائے گی۔ تاہم اگر یہ خبر سچ ہے تو پھر میں اپنی رائے سے رجوع کرنے کو تیار ہوں
ایک دوسرے صحافتی ذریعہ اسلام ٹائمزسے یہی خبر ملاحظہ کیجئے:
لاہور سے تحریف قرآن اور توہین رسالت و صحابہ پر مبنی کتب شائع کرنیوالا پریس پکڑا گیااسلام ٹائمز:ساندہ کے علاقے چھوٹا ساندہ میں اہل محلہ نے مشکوک سرگرمیوں پر پہلے خود تحقیق کی بعد میں پولیس کو اطلاع کر دی، توہین رسالت اور صحابہ پر مبنی ہزاروں کتابیں شائع کی جا رہی تھیں، چار ملزم بھی پکڑے گئے۔
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں توہین صحابہ اور توہین رسالت پر مبنی فرقہ وارانہ مواد شائع کرنے والا قادیانیوں کا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا۔ اطلاعات کے مطابق قادیانیوں نے لاہور کے علاقہ ساندہ میں ایک مکان میں پریس لگا رکھا تھا جس میں فرقہ وارانہ کتب شائع کی جا رہی تھیں جن میں زیادہ تر کتب ایسی تھیں جن میں صحابہ کرام کی توہین کی گئی تھی اور یہ کتب اہل تشیع کی جانب سے منسوب کی گئی تھیں جبکہ کچھ ایسی کتب بھی برآمد ہوئی ہیں جن میں توہین رسالت کی گئی تھی۔
پریس سے تحریف شدہ قرآن مجید کے تسخے بھی پکڑے گئے ہیں۔ پولیس نے پریس منیجر سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ کچھ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے جن کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ تھانہ تھانہ پولیس نے مقدمہ میں توہین رسالت کی دفعہ C-295 شامل کرنے کے لئے محکمہ داخلہ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ساندہ کے علاقہ چھوٹا ساندہ میں بس سٹاپ کے نزدیک ایک گھر سے اکثر کتابوں سے بھری ہوئی ہائی ایس گاڑیاں نکلتی ہوئی دیکھی جاتی تھیں۔
اہل محلہ نے مشکوک سرگرمیوں کی بدولت اپنے طور پر تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ گھر میں ایک پرنٹنگ پریس کام کر رہا ہے جہاں قادیانی عقائد کی کتب پرنٹ کی جاتی ہیں جبکہ اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی تو پولیس نے وہاں سے توہین رسالت، توہین صحابہ کرام اور قرآن مجید کے تحریف شدہ نسخے برآمد کر لئے ہیں۔ پولیس کے ایک اہلکار سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو بتایا کہ اس حوالے سے ہم پر بہت دباؤ ہے اور ہم مزید کچھ نہیں بتا سکتے۔ اہلکار نے کہا کہ جو کتابیں برآمد ہوئی ہیں اگر وہ عوام کو بتا دی جائیں تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔
پولیس اہلکار نے کہا کہ یہ واقعہ چند دن پہلے کا ہے جس کو مسلسل خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ اہلکار نے مزید کہا کہ پکڑے جانے والے ملزموں کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور ان کے لئے مسلسل سفارشیں آرہی ہیں۔ اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گرفتار ملزم کہیں رہا نہ ہو جائیں کیوں کہ جہاں جہاں سے ہمارے افسران کو فون آ رہے ہیں ہمارے افسران شدید دباؤ میں ہیں۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت کے پیچھے دراصل یہی لوگ ہیں جو شیعہ کو سنی سے لڑاتے ہیں اور اس قسم کی متنازع کتب چھاپ کر دونوں کو لڑاتے ہیں جبکہ وہ متنازع کتب نہ شیعہ کی ہوتی ہیں اور نہ سنیوں کی۔ اہلکار نے کہا کہ شیعہ سنی کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرنٹنگ پریس آجکل کے جدید دور میں کیا معنی رکھتی ہے؟
بے شک۔ پاکستان میں گزشتہ کئی ہا برس سے ہونی والی دہشت گردی، قتل و غارت، چوری، ڈکیتی وغیرہ میں یہ قادیانی ملوث ہے۔ مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ اب تک ایک بھی قادیانی ان گھناؤنے جرائم میں پکڑا نہیں گیا۔ اور جو قادیانی آج جیلوں میں ہیں وہ صرف مُلا یعنی اسلام کے ٹھیکے داروں کو السلام علیکم کہنے کی وجہ سے ہیں۔کیونکہ قادیانی اسلام اور پاکستان کے کھلے دشمن ہیں اور قادیانیوں سے خیر کی توقع رکھنا فضول ہے
مذہب اور سائنس دو متضاد چیزیں ہیں۔ مذہب ایمان ہے جبکہ سائنس قدرتی مشاہدہ کا علم۔ اسلئے مذہبی پراپیگنڈا سائنسی بنیادوں پر کرنا ناممکن ہے۔ پہلے آپ اپنے قادری پراپیگنڈہ کی تو خبر لیں۔عدلیہ ، انتظامیہ ، مقننہ ، سول سوسائٹی، دانشور ، میڈیا سب کو اس حساس ایشو کا جائزہ لیں اور پاکستان میں فرقہ وارنہ فساد کا منصوبہ پراپگنڈا سائنس کی بنیاد پر کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے۔
مسٹر کٹر سنی! میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے۔ کیا سنی اور شیعہ عقائد اتنے کمزور ہیں کہ انکو بنیاد بنا کر ایک دوسرے کا خون کر ڈالیں؟یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر قادیانی پروپگنڈا باز
تو اہل تشیع ان کُتب کو دیکھنے کے بعد انکا انکار کر دیں۔ ایکطرفہ بغیر کسی حوالوں کے خبر دینے سے کوئی خبر سچ نہیں بن جاتی!
ہاں جب اور کوئی نہیں ملا تو اب قادیانیوں پر شیعوں کو سنیوں سے لڑوانے کا الزام بھی لگ گیا۔ ماشاءاللہ سے پہلے ہی انپر غدار، کافر، فسادی وغیرہ کا الزام کئی سالوں سے موجود ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب قادیانیوں پر ایکطرفہ الزام کی بوچھاڑ میں عالم اسلام میں دہشت گردی پھیلانے کا الزام بھی لگا دیا جائے اور واضح اثبوتوں کیساتھ ملوث تحریک طالبان، لشکر جھنگوی اور دیگر کٹر سنیوں کی اسمیں شمولیت ترک کر دی جائے گی۔ سنی اسلام زندہ باد!اہلکار نے مزید کہا کہ پکڑے جانے والے ملزموں کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور ان کے لئے مسلسل سفارشیں آرہی ہیں۔ اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گرفتار ملزم کہیں رہا نہ ہو جائیں کیوں کہ جہاں جہاں سے ہمارے افسران کو فون آ رہے ہیں ہمارے افسران شدید دباؤ میں ہیں۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ واریت کے پیچھے دراصل یہی لوگ ہیں جو شیعہ کو سنی سے لڑاتے ہیں اور اس قسم کی متنازع کتب چھاپ کر دونوں کو لڑاتے ہیں جبکہ وہ متنازع کتب نہ شیعہ کی ہوتی ہیں اور نہ سنیوں کی۔ اہلکار نے کہا کہ شیعہ سنی کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر کٹر سنی! میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد صاحب اس کی پوسٹیں احمدیت (قادیانیت) کی مبلغ و موید نہ ہوتیں تو میں آپ سے متفق ہوتا۔ اسی تھریڈ میں اس کی پوسٹوں میں سے احمدی ویب سائٹس کے لنک مل جائیں گے اور اس کا یہ کہنا کہ یہ احمدی(قادیانی) نہیں ہے تو پھر قادیانی تھریڈ پر اس کا اس قدر دفاع کرنے کا کیا جواز بنتا ہےالف نظامی نے کہا ہے: ↑
یہ ایسی اہمیت رکھتی ہے کہ ان کی بنیاد پر پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ مسٹر قادیانی پروپگنڈا باز
نظامی صاحب جب ایک بندہ کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق کسی قادیانی شادیانی فتنوں سے نہیں ہے، تو پھر آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اسے ایسے الفاظ سے مخاطب کریں۔
الزام ؟؟؟ یہ خبر تصدیق کر رہی ہے!ہاں جب اور کوئی نہیں ملا تو اب قادیانیوں پر شیعوں کو سنیوں سے لڑوانے کا الزام بھی لگ گیا۔