وضاحت فرمائیں گے !!!!ہاہاہا۔ انتہائی مضحکہ خیس مضمون ہے۔ اخوان المسلمین اعتدال پسند اسلامی جماعت کہاں سے ہوگئے؟ انکے صدر مرسی سنہ 2010 میں تمام یہود اور صیہونیوں کو بندر اور سور کہتے ہوئے پکڑے گئے اور جب امریکیوں نے اسکی وجہ پوچھی تو بجائے معافی مانگنے کے انپر مزید الزام لگانا شروع کر دیا کہ اس ویڈیو کی ریلیز یہودی میڈیا کی سازش ہے
http://www.timesofisrael.com/morsi-jewish-controlled-media-distorted-apes-and-pigs-remark/
اب ایک بندہ پہلے خود ہی کیمرہ پر الٹا سیدھا بولے اور پھر بھول کر ایک ملک کا صدر بن جائے۔ اور جب بعد میں ماضی کی حماقتیں ٹیپ پر سامنے آجائیں تو ایسے میں بندے کومعافی مانگنی چاہئے یا گزشتہ حماقت کی تصدیق کرتے ہوئے مزید جھوٹی الزام تراشیاں کرنی چاہیئے؟ یہ مصری قوم کی پاک قوم کی طرح بد نصیبی ہے کہ انکو آج تک ایک حقیقی ایماندار اور قوم پرست لیڈر نہیں مل سکا۔
کس بات کی وضاحت؟وضاحت فرمائیں گے !!!!
قوم پرست کی تعریف متعین فرما دیجیے.............کس بات کی وضاحت؟
قوم یعنی نیشنقوم پرست کی تعریف متعین فرما دیجیے.............
بلکہ قوم کی ہی کر دیں.....آسانی ہو جائے گی
پتا نہیں آپ جان بوجھ کے حقائق سے آنکھیں کیوں چراتے ہیں...........آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اہل اسلام کے ہاں قوم کا تصور مختلف ہے......قوم یعنی نیشن
http://en.wikipedia.org/wiki/Nation
NATION R
Noun
Report Error!ایک ملک کے لوگ ۔ قوم ۔ملّت ۔
http://www.urduenglishdictionary.org/SearchEnglishWord.html
اچھا تو یہ جو اہل اسلام کے ہی عربوں میں اول دن سے یہ عرب و عجم کی قومی تفریق چلی آرہی ہے، وہ کیا ہے؟پتا نہیں آپ جان بوجھ کے حقائق سے آنکھیں کیوں چراتے ہیں...........آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اہل اسلام کے ہاں قوم کا تصور مختلف ہے......
اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اسلام کو مسلمانوں کے سینوں سے نکالنا ناممکن ہے...........وہ محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم سے زندگی کرنے کا ڈھنگ لیتے ہیں.........مغرب کے نئے اور پرانے خداؤں سے نہیں............
علم سے انہیں کد نہیں.......تحقیق سے وہ باغی نہیں..لیکن وہ بخوبی جانتے ہیں،کہ دنیا بھر میں کسی کی دکان پہ وہ سامان نہیں، جو مسلمانوں کے سامان سے برتر ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لبرل ازم کا مطلب ہے ہر اک کو اسکے دین، مذہب، سوچ کی مکمل آزادی دی جائے۔ کیا اسلامی سوچ رکھنے والے سیاست میں ایسا برداشت کر سکتے ہیں؟ اسلامسٹس اپنی سوچ، اپنا دین اور اپنا نظریہ دوسرے پر تھوپتے ہیں اور مخالف کو اس چیز کی آزادی ہی نہیں دیتے کہ وہ اپنی مرضی سے انتخاب کر سکے کہ اسے کیا کرنا ہے۔ یہی فرق ہے ایک لبرل اور اسلامی فاشسٹ میں۔تمام لبرلز اپنا لبرلزم زبردستی تھوپنے کی فکر میں کیوں رہتے ہیں؟..............کیا یہی گلہ انہیں مسلمانوں کے کچھ گروہوں سے نہیں ہے؟
کوئی لبرل باریک سے باریک آواز میں بھی مصر میں جمہوریت کے تہ و بالا ہونے پہ ذرہ بھر بھی تو نہیں بولا...........کیا وہاں کودتا نہیں ہوا...........
اقبال پکارتے تھے..........
آزاد سوچ کے نام پر مغرب میں جدید سائنس و ٹیکنالوجی کا ارتقاء ہوا جسکی آج پوری دنیا محتاج ہے۔ بجلی سے لیکر انٹرنیٹ تک تمام مغربی ایجادات ہیں۔ آپکے اسلامی نظام نے دنیا کو کیا دیا؟ ایک سوئی تک تو ایجاد نہیں کر سکے ہم۔ تیل کے علاوہ تمام مسلم ممالک کی مصنوعات اور پیداوار ایک یورپی ملک سے بھی کم ہے۔ چین میں کونسا سیاسی مغربی نظام ہے؟ عرب خلیجی ریاستوں میں کونسا مغربی نظام ہے؟ اسکے باوجود انکے عرصہ برس سے مغرب سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ کیا چین خودمختار نہیں حالانکہ وہ مغربی دنیا کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے؟آزادی کے نام پہ انسان کو مغرب کیا دے پایا ہے .............مزید غلامیاں..........ان کی شرائط پہ کلچر اور حکمرانی کے انداز استوار کیجیے..........روٹی ملے گی، قرضہ ملے گا............ذرا جو کسی نے قومی خودمختاری اور اسی نوع کے دیگر الفاظ استعمال کیے .........تو تیور بدل جاتے ہیں....................وہ دنیا پہ اپنا کلچر ،اپنی معاشرت، اپنا نطام حکومت، اپنا نظام سیاست نافذ و قائم کرنا چاہتے ہیں..............by hook or crook۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور مزاحمت کا انہیں سامنا ہے..............سامنے کی بات یہ ہے کہ کھرے کو ہی آخر کھرا بن کے سامنے آنا ہے...........یہ رہامیدان اور یہ رہا گھوڑا.......................
intellectual dilemma..................آپکے اسلامی نظام نے دنیا کو کیا دیا؟ ایک سوئی تک تو ایجاد نہیں کر سکے ہم۔
اس آزاد روی سے قبل کتنے سو برس تک یورپ اندھیرے میں ڈوبا اور ہسپانیہ کے چراغ اور جامعات سے منور ہوتا تھا............صاف سڑکوں، سیدھی روشوں اور برقی قمقموں سے متاثر ہونا آپ کا حق...........مگر شاید جائز سوال ہمارا حق کہ اہل کلیسا کی غلط کاریوں، بے اعتدالیوں اور جنسی، معاشی،معاشرتی اور سیاسی استحصالات سے باغی اور متنفر یورپ کے اہل علم اگر خود خدا کے انکار یا نیم انکار تک پہنچ چکے ہوں.................تو اُس کا نتیجہ ہم بھی لازماً کیوں بھگتیں..............اسلام اللہ کا دین ہے اور سیدھا رستہ ہے............روشن واضح، جس کی راتیں اَس کے دنوں کی طرح ہی روشن و ظاہر ہیں................یہاں کوئی مذہبی اشرافیہ نہیں ہے........جس سے تنفر آخر کو خود مذہب سے نفور کا سبب بنے...........آزاد سوچ کے نام پر مغرب میں جدید سائنس و ٹیکنالوجی کا ارتقاء ہوا جسکی آج پوری دنیا محتاج ہے۔ بجلی سے لیکر انٹرنیٹ تک تمام مغربی ایجادات ہیں۔ آپکے اسلامی نظام نے دنیا کو کیا دیا؟
اسلام اس میں ملزم کہاں ٹھہرا عارف کریم صاحب؟تیل کے علاوہ تمام مسلم ممالک کی مصنوعات اور پیداوار ایک یورپی ملک سے بھی کم ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امریکہ کو مصر میں جاری تشدد کے واقعات پر شديد تشويش ہے۔
ہم ان لوگوں کی مذمت کرتے ہیں جو مصريوں کو متحد کرنے کے بجائے انھيں تقسيم کرنے اور تشدد کرنے پر اکساتے ہيں۔ امريکہ تمام فریقین پر زور ديتا ہے کہ وہ فوری طور پر تشدد کو بند کريں۔ ہم اس بے بنیاد الزام کی بھی تردید کرتے ہیں کہ امريکہ کسی ايک سیاسی جماعت يا فريق کی حمايت کررہا ہے۔ امريکہ کی وابستگی جمہوريت سے ہے نہ کہ کسی سیاسی شخصیت يا جماعت سے۔
ہم چاہتے ہیں کہ جمہوريت مصريوں کی بہتری کے لیئے کام کرے۔ اس نازک موقع پر ہم تمام مصر کے سیاسی قائدین پر زور ديتے ہيں کہ وہ اس جاری تشدد کی مذمت کريں اور اپنے احتجاج کرنے والے حمايتيوں کو پرامن رہنے کی تنبيع کريں۔
امریکہ جمہوری عمل سے مکمل طور پر وابستہ ہے۔
جيسا کہ صدر اوبامہ نے کہا ہے کہ ہميں مصری فوج کے اس فيصلے پر سخت تشويش ہے جس ميں انہوں نے منتخب صدر مورسی کو اقتدار سے ہٹايا اور مصر کے آئین کو معطل کيا۔ ميں مصری فوج سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ فوری طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام اختیارات جمہوری طور پر منتخب سویلین حکومت کو واپس کرے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
http://www.freeimagehosting.net/lg3lv
بقول آپ کے آقاؤں کے جذبات کی اظہار کا حق ہر انسان کا بنیادی حق ہے تو آپ کے اندر آگ کیوں بھڑکتی ہے؟؟ اپنے آقاؤں کو فالو کریں حضور، ان کی باتوں کی پیروی کریں۔ آپ تو غلامی میں ان سے بھی چار ہاتھ آگے نکل گئے ہو یعنی صاحب کے بھی سَوا صاحب۔ہاہاہا۔ انتہائی مضحکہ خیس مضمون ہے۔ اخوان المسلمین اعتدال پسند اسلامی جماعت کہاں سے ہوگئے؟ انکے صدر مرسی سنہ 2010 میں تمام یہود اور صیہونیوں کو بندر اور سور کہتے ہوئے پکڑے گئے اور جب امریکیوں نے اسکی وجہ پوچھی تو بجائے معافی مانگنے کے انپر مزید الزام لگانا شروع کر دیا کہ اس ویڈیو کی ریلیز یہودی میڈیا کی سازش ہے
http://www.timesofisrael.com/morsi-jewish-controlled-media-distorted-apes-and-pigs-remark/
اب ایک بندہ پہلے خود ہی کیمرہ پر الٹا سیدھا بولے اور پھر بھول کر ایک ملک کا صدر بن جائے۔ اور جب بعد میں ماضی کی حماقتیں ٹیپ پر سامنے آجائیں تو ایسے میں بندے کومعافی مانگنی چاہئے یا گزشتہ حماقت کی تصدیق کرتے ہوئے مزید جھوٹی الزام تراشیاں کرنی چاہیئے؟ یہ مصری قوم کی پاک قوم کی طرح بد نصیبی ہے کہ انکو آج تک ایک حقیقی ایماندار اور قوم پرست لیڈر نہیں مل سکا۔
بقول آپ کے آقاؤں کے جذبات کی اظہار کا حق ہر انسان کا بنیادی حق ہے تو آپ کے اندر آگ کیوں بھڑکتی ہے اپنے آقاؤں کو فالو کریں حضور، ان کی باتوں کی پیروی کریں۔ آپ تو غلامی میں ان سے بھی چار ہاتھ آگے نکل گئے ہو یعنی صاحب کے بھی سَوا صاحب۔
ابھی کسی نے وہاں سے کچھ بھی بکا ہوتا تو یہی غضب تب بھی آپ کااِس طرف ہی ہوتا اور ہماری ہی جہالت اور تنگ نظری کے کوسنے رٹ رہے ہوتے۔