اردن، صحابی رسول حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی

صرف علی

محفلین
سلفی وہابی گروہوں کے سینکڑوں افراد نے اردن کے جنوب میں صحابی رسول حضرت جعفر طیار کے مزار پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ النصرہ محاذ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں صحابی رسول حجر بن عدی کے مزار کی تباہی کے بعد اردن کے جنوبی علاقے الکرک میں تکفیری گروہوں کے سینکڑوں افراد نے صحابی رسول اور حضرت علی علیہ السلام کے بھائی جعفر طیار بن ابی طالب کے مزار کو آگ لگا دی۔
سلفی گروہوں کی جانب سے صحابہ اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر حملوں اور ان کی بےاحترامی پر عالم اسلام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئي ہے اور ان واقعات کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان توہین آمیز واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابیوں کے مزارات کی بےحرمتی کے خلاف بطور احتجاج ایران عراق اور شام میں دینی مدارس اور مراکز بند رہے۔ اس موقع پر طلبہ نے احتجاجی اجتماعات منعقد کیے اور دہشت گردی کے ان واقعات کی شدید مذمت کی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے وہابی اور سلفی مفتی عبداللہ الترکی نے حال ہی میں ائمہ معصومین علیہ السلام کے خلاف شرم ناک اور توہین آمیز بیان دیا ہے اور حضرت علی علیہ السلام کی قبر کھودنے پر سلفی اور تکفیری گروہوں کو اکسایا ہے

http://urdu.irib.ir/component/k2/it...رسول-حضرت-جعفر-طیار-ع-کے-مزارکو-آگ-لگا-دی-گئی
 

عمراعظم

محفلین
انتہائی افسوس ناک واقعہ۔
کبھی مسجدیں جائے پناہ ہوتی تھیں،اب نمازیوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے اور وہ بھی اسلام کے نام پر۔ واہ مسلمانو۔۔۔۔ اللہ نیک ہدایت دے۔آمین
 

سید ذیشان

محفلین
ایران کی رافضی پراپیگینڈا سائٹ کا ایک اور سفید جھوٹ ۔


یہ وڈیو بھی رافضیوں کا پروپیگنڈا ہے جس میں حضرت عمار بن یاسر کی مسجد کو شہید کیا گیا:

اس کے علاوہ حجر ابن عدی صحابی رسول (ص) کے مزار کو شہید کر کے ان کے جسد مبارک کو نکالا گیا- ربط
 

سید ذیشان

محفلین
بنی امیہ خانہء خدا کو کئی مرتبہ شہید کر چکے ہیں- صحابہ کے مزارات کی تو ویسے بھی کوئی اتنی زیادہ اہمیت نہیں ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
آپ براہ کرام آئیں بائیں شائیں کی بجائے زیر بحث خبر کا کوئی ایسا ربط دیں جو ایران کی گھٹیا اردو ویب سائٹس سے ہٹ کر کسی نیوز سائٹ کا ہو۔

دو لنک میں دے چکا ہوں۔ ان میں جرائم کی نوعیت وہی ہے جو کہ پہلی پوسٹ کی خبر میں ہے۔ اس خبر پر نہ میں نے کمنٹ کیا ہے اور نہ ہی اس کی صداقت پر کوئی بات کی ہے۔ میں نے صرف آپ کو چند اور مثالیں دی ہیں جن میں اس فرقے کے لوگوں نے اصحاب رسول کے مزارات کو منہدم کیا۔

اور اگر خانہء کعبہ کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں تو Encyclopedia of Islam میں حجاج بن یوسف کے نام کے نیچے تحریر پڑھ لیجئے گا۔

اس کے علاوہWahabism:A Critical Essay by Hamid Alger میں دیکھ سکتے ہیں کہ 1801 میں امام حسین کے مقبرے کو شہید کیا اور کربلا میں لوٹ مار کی۔
 
دو لنک میں دے چکا ہوں۔ ان میں جرائم کی نوعیت وہی ہے جو کہ پہلی پوسٹ کی خبر میں ہے۔ اس خبر پر نہ میں نے کمنٹ کیا ہے اور نہ ہی اس کی صداقت پر کوئی بات کی ہے۔ میں نے صرف آپ کو چند اور مثالیں دی ہیں جن میں اس فرقے کے لوگوں نے ۔۔۔
:giggle: اف جب پڑھے لکھے لوگوں کا ملمع اترنا شروع ہوتا ہے تو کیا منظر ہوتا ہے ۔ جناب ایک عالمی نیوز سائٹ کا ربط درکار ہے جس پر یہی خبر ہو ۔​
آپ اس خبر کی صداقت جانچے بغیر یہاں کیچڑ میں مزید پانی ڈال رہے تھے ۔ جب کہ بعض دوسری جگہوں پر آپ تلوار لے کر ہر خبر کی تصحیح و تصدیق کرتے نظر آتے ہیں ۔​
 

سید ذیشان

محفلین
:giggle: اف جب پڑھے لکھے لوگوں کا ملمع اترنا شروع ہوتا ہے تو کیا منظر ہوتا ہے ۔ جناب ایک عالمی نیوز سائٹ کا ربط درکار ہے جس پر یہی خبر ہو ۔​
آپ اس خبر کی صداقت جانچے بغیر یہاں لسی میں مزید پانی ڈال رہے تھے ۔​

کیا یہ خبر میں نے دی ہے پڑھی لکھی صاحبہ؟ جس نے دی ہے اسی سے ہی طلب کریں۔ میں نے جو باتیں کی ہیں ان سب کے ریفرنسز دے چکا ہوں، ان پر کوئی اعتراض ہو تو میں حاظر ہوں۔
 
اوہو آپ جلدی رو پڑے ، پانی پئیں ۔ آپ قبروں کی فکر کرتے ہیں میں نے امہات المومنین رضی اللہ عنہم سے بات شروع کرنی ہے لیکن پھر آپ لوگوں نے تالے لگوا دینے ہیں ۔
 
آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات آگے پہنچا دے ۔ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو یہ کوئی تعصبی سی خبر لگ رہی ہے۔

کچھ ایسی کہ جب اسپین میں چینیوں پر برائی آئی تھی تو۔
اسپین میں چینیوں کو آدم خود مشہور کردیا گیا تھا۔
اور آئے دن ایسی خبریں آتی تھیں کہ فلاں جگہ کوئی چینی ایک اسپینی بچے کو ذبح کرنے جارہا تھا کہ لوگوں نے پکڑ لیا۔

پتہ نہیں اس میں بھی کتنی سچائی ہے۔
لیکن اس خبر کو دیکھ کر یہ یاد آگئی مجھے۔
 
پروپیگنڈہ پر مبنی خبر ،میں خود میڈیا سے جرا ہوا ہوں ۔میں نے ویب کی دنیا چھان ماری ۔لیکن ایسی کوئی خبر نہیں ملی ۔اگر ایسا ہوتا تو اس زمانہ میں بات چھپی نہ رہتی۔
 
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان توہین آمیز واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابیوں کے مزارات کی بےحرمتی کے خلاف بطور احتجاج ایران عراق اور شام میں دینی مدارس اور مراکز بند رہے۔ اس موقع پر طلبہ نے احتجاجی اجتماعات منعقد کیے اور دہشت گردی کے ان واقعات کی شدید مذمت کی۔
http://urdu.irib.ir/component/k2/item/36384-اردن،-صحابی-رسول-حضرت-جعفر-طیار-ع-کے-مزارکو-آگ-لگا-دی-گئی

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور نائب وزیر خارجہ کی یہ ساکھ ہے ۔
 
Top