بارہویں سالگرہ بروج ،ستارے اور ان کا احوال

ہادیہ

محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عدنان بھائی کمال لکھا ہے کسی نے۔ :)
آپ کو کمال شمال لگے گا ہی۔ کیونکہ ابتداء آپ نے کی ستاروں سیاروں کی:p:rollingonthefloor:
عدنان بھائی انہی سیاروں کی معلومات بہم محفلین تک پہنچانے کے چکر میں پھنسے ہیں:LOL:۔۔ پہلے تہانوں پھڑنا چاہیدا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
قبلہ وارث صاحب کی بات میں تھوڑا اضافہ، پہلے بندہ لکھنے والے کو گولی مارے پھر یہاں لکھنے والے کا ضمیر۔۔۔۔ بھئی کسی شریف کے بارے میں ایسی سچی باتیں کون سر عام کہتا ہے۔۔۔۔
عدنان بھائی شکریہ۔ شریک محفل کرنے کا۔
 
قبلہ وارث صاحب کی بات میں تھوڑا اضافہ، پہلے بندہ لکھنے والے کو گولی مارے پھر یہاں لکھنے والے کا ضمیر۔۔۔۔ بھئی کسی شریف کے بارے میں ایسی سچی باتیں کون سر عام کہتا ہے۔۔۔۔
عدنان بھائی شکریہ۔ شریک محفل کرنے کا۔
بہت شکریہ بھائی
 

لاریب مرزا

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب!! یقین کیجیے اس لڑی نے آج ہمیں کھلکھلا کے ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ ہماری ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: جوں جوں دوسرے بروج کے بارے میں پڑھتے جا رہے تھے اپنا صدمہ کم ہوتا محسوس ہو رہا تھا۔ :mrgreen:
ہماری پسندیدہ شخصیات پہ اتنے بے رحم تبصرے!! اتنے تو ہم نے کبھی اپنے کسی نالائق اسٹوڈنٹ پہ بھی نہیں کیے۔ :p:p اور تو اور تحریر نگار نے تو اپنے آپ کو بھی نہیں بخشا۔ :bee: بے حد پُرمزاح تحریر!! :grin:
 

زیک

مسافر
ایسے افراد قانون و آئین کی پابندی کوپسند کرنے

ایسے افراد مہم جوئی کو پسند کرتے ہیں

یہ لوگ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں

یہ لوگ ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام شروع کرنے کے ماہر ہوتے ہیں
کچھ کچھ صحیح لگتا ہے
 
Top