شامل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بلوے میں بھی شامل تھے، اب عزاداروں کا سارے کا سارا جلوس تو قابل گرفت نہیں ہو سکتا نا کچھ شریف اور امن پسند لوگ بھی تھے میرے کزنز جیسے
بلکہ میرے ایک کزن کو کان کے قریب ایک پتھر بھی لگا، جوابی پتھراو کے دوران، جو اس نے راہ مولا بخش دیا
آپ کی یہ بات مجھے مضحکہ خیز لگتی ہے کہ آپ بار بار سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی موجودگی کا اعلان کرتے ہیں اور اس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ مسجد تھی ہی اسی قابل اور اسے تباہ ہونا ہی چاہیے تھا، گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے تمام کارکن دہشت گرد ہوتے ہیں، فکری لحاظ سے جیسے ہر شیعہ سپاہ محمد کو اپنےفرقے کا محافظ سمجھتا ہے اسی طرح سپاہ صحابہ عسکری ونگ سمجھ لیں اہلسنت و الجماعت کا۔۔۔ اب ضروری نہیں سپاہ صحابہ کا ہر کارکن ہی دہشت گرد ہو۔
باقی جس طرح آپ کے نزدیک دوسری جماعت قابل نفرین ہے اور مومنین نے ان اہل سنت کو یزیدی لشکر سمجھ کر مارا اور ان کی مسجد کو مسجد ضرار سمجھ کر جلا دیا گیا اسی طرح کا احترام وہ مومنین کے عقائد اور عبادت گاہوں کے بارے میں رکھتے ہیں جس طرح آپ ہر سپاہ صحابہ والے کو کالعدم ہونے کی وجہ سے دہشت گرد سمجھتے ہیں وہ بھی ایسا ہی احترام رکھتے ہیں تمام اہل تشیع کے لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
ایک مولوی نے کچھ کچھ متشدد تقریر کی تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ تمام جمعہ پڑھنے والے لوگ اس کے اس عمل کے حامی تھے۔
باقی تفصیل بعد میں اگر طالب ہوئے آپ فی الحال اتنا ہی ملتے ہیں بریک کے بعد