تقسیم کو موضوع پر منٹو کا ایک شاہکار افسانہ۔ اور ساتھ ضیاء محی الدین کا خوبصورت انداز بیاں۔
شاندار
تقسیم کے موضوع پر جو کچھ لکھا گیا ان میں سے منٹو کا "
ٹوبہ ٹیک سنگھ"، "
کھول دو" اور امرتا پریتم کا "
پنجر" بہت نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
منٹو کے مطابق لایعنی تقسیم کو بشن سنگھ کے بے سر و پا مکالمات کے ذریعے طنز کا نشانہ بنایا گیا۔
شریک محفل کرنے کے لیے بہت شکریہ
سید فصیح احمد جی