ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

باقی سب محنت کرنے والوں کے لیئے بھی انعامات رکھے گئے ہیں لے کر جائیےگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!:applause::applause:
1-csdcbwhirlypop_a_zoom.jpg
:applause:
مجھے نہیں چاہیے۔۔۔:mad3:
 
اب باری ہے رہ جانے والے اعزازی انعام کی کہ وہ کسے دیا جائے
صاف ظاہر ہے کہ اس انعام کے حقدار وہی ہیں جنہوں نے غیر معمولی کارکردگی کا
مظاہرہ کیا ہے ۔۔۔ !
جی جی بالکل ۔۔۔ ۔!
یہ ایک سرپرائز تھا
اس انعام کے حقدار پائے ہیں حسیب نذیر گِل بھیا۔۔۔ ۔!:applause::applause:
:applause:
3C2205.jpg
اس میں 12 بجنے چاہیے تھے۔۔۔:laugh:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب وقت ہوا ہے درست جوابات کا

:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!

  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
حاصل کیئے جانے والا نمبر ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!:heehee:
بہت بہت معذرت حسیب نذیر گِل بھیا میں نے ابھی دیکھا کہ آپ کا زیرو نہیں آیا ایک جواب ٹھیک ہے
Number-1.jpeg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب باری ہے رہ جانے والے اعزازی انعام کی کہ وہ کسے دیا جائے
صاف ظاہر ہے کہ اس انعام کے حقدار وہی ہیں جنہوں نے غیر معمولی کارکردگی کا
مظاہرہ کیا ہے ۔۔۔ !
جی جی بالکل ۔۔۔ ۔!
یہ ایک سرپرائز تھا
اس انعام کے حقدار پائے ہیں حسیب نذیر گِل بھیا۔۔۔ ۔!:applause::applause:
:applause:
3C2205.jpg
نتائج پر ایک بار پھر نظرِ ثانی کی گئی تو پتا چلا کہ حسیب بھیا کا زیرو نہیں آیا بلکہ 1 نمبر آیا ہے لہذا یہ اعزازی انعام واپس لے لیا گیا ہے۔۔۔!!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یار اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں۔۔ کہ ہمارے 2 نمبر :(
یہ سیدھی سیدھی اقرباء پروری ہے۔ اور چونکہ ہمیں انعام نہیں ملا اس لیئے ہم اب آئندہ نہیں کھیلیں گے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یار اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں۔۔ کہ ہمارے 2 نمبر :(
یہ سیدھی سیدھی اقرباء پروری ہے۔ اور چونکہ ہمیں انعام نہیں ملا اس لیئے ہم اب آئندہ نہیں کھیلیں گے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ
ہم نے کوئی بے ایمانی نہیں کی
بغیر ثبوت کے الزام لگانا کوئی اچھی بات تو نہیں بھیا
بس یہ رزلٹ ایسا آیا ہے کہ گمان خود ایسے بنے جارہے ہیں:heehee:
 
اب باری ہے رہ جانے والے اعزازی انعام کی کہ وہ کسے دیا جائے
صاف ظاہر ہے کہ اس انعام کے حقدار وہی ہیں جنہوں نے غیر معمولی کارکردگی کا
مظاہرہ کیا ہے ۔۔۔ !
جی جی بالکل ۔۔۔ ۔!
یہ ایک سرپرائز تھا
اس انعام کے حقدار پائے ہیں حسیب نذیر گِل بھیا۔۔۔ ۔!:applause::applause:
:applause:
3C2205.jpg
بِستی در بِستی:(:confused::mad::cry::mad3::silent3::yell::sick4::sad4::yell::stop::crying3::yawning::beat-up:
 
Top