عثمان
محفلین
بھئی ہمیں تو معلوم ہے کہ ہمیں کیا سیکھنا ہے. آپ بتائیے آپ کیا کیا سکھا سکتی ہیں۔ارے یہ میں نے تھوڑی نہ بتانا ہے۔ یہ تو ایڈمیشن لینے والوں کو پتا ہونا چاہئیے کہ انہوں نے کیا سیکھنا ہے
بھئی ہمیں تو معلوم ہے کہ ہمیں کیا سیکھنا ہے. آپ بتائیے آپ کیا کیا سکھا سکتی ہیں۔ارے یہ میں نے تھوڑی نہ بتانا ہے۔ یہ تو ایڈمیشن لینے والوں کو پتا ہونا چاہئیے کہ انہوں نے کیا سیکھنا ہے
امم لیکن مجھے نہیں پتا نا!!!۔۔۔بھئی ہمیں تو معلوم ہے کہ ہمیں کیا سیکھنا ہے. آپ بتائیے آپ کیا کیا سکھا سکتی ہیں۔
یعنی میں یہ بتاؤں کہ آپ کیا کیا سکھا سکتی ہیں ؟امم لیکن مجھے نہیں پتا نا!!!۔۔۔
آپ بتائیں۔۔۔
مجھے یہ سیکھنا ہے کہ لڑی کا کشتہ کیسے بنایا جا سکتا ہے نیز اس کے بعد ڈانٹ سے کیسے بچا جا سکتا ہے.
12000 ڈالر ایڈمیشن فیسمجھے یہ سیکھنا ہے کہ ڈانٹ کا اثر کیسا لیا جاسکتا ہے ؟
لیکن میں ایسا کیوں کہوں جب ایسا ہے ہی نہیں۔ ارے بھئی مجھے فیس چاہئیے، مل جائے گی تو سکھا دیں گے۔سیدھا کہہ دو کہ نہیں سیکھانا۔
اتنے بہانے بنانے کی کیا ضرورت ہے۔
یعنی Deliciousویسا ہی جیسا پکوڑے کے ساتھ املی کی چٹنی!
یہ کریڈٹ آور ز سے کیا مراد ہوتی ہے مثلا12000 ڈالر ایڈمیشن فیس
8000 پر کریڈٹ آر
20 کریڈٹ آرز کا کورس ہو گا
32 اگست سے کلاسز شروع ہیں۔
CS101 Introduction to Computing Required 3
ENG101 English Comprehension Required 3
ہمارے ہاں تو ہفتے کے حساب سے چلتا ہے سسٹم یعنی اگر فش بائیولوجی 3 کریڈٹ آرز کا ہے تو مطلب ہوا کہ ہفتہ میں دو کلاسز اور ایک لیب ہو گی تین کریڈٹ آرز کو لکھا یوں جاتا ہے 3 (2-2) جس میں سے 2 تھیوری کی کلاس کے ہیں اور 2 ایک لیب کے۔ پھر سبجکٹ کی گریڈنگ اور ٹوٹل مارکس بھی کریڈٹ آرز کے مطابق ہوتی ہےیہ کریڈٹ آور ز سے کیا مراد ہوتی ہے مثلا
یہ ورچوئل یونیورسٹی کا کورس شیڈول سے لیا گیا نمونہ ہے ۔کوڈ:CS101 Introduction to Computing Required 3 ENG101 English Comprehension Required 3
اب اس میں کریڈت آورز اس مضمون کے لیے تین گھنٹے ہیں ۔
اب تین گھنٹوں سے کیا مراد ہے ۔
آیا ایک دن میں تین گھنٹے اس مضمون کو پڑھنا ہے
یا ہفتے میں
یا پورے سمسٹر میں
مطلب کریڈت آورز کے ساتھ کو ئی پیمانہ نہیں لکھا گیا؟؟؟؟؟
فش بائیولوجی کیا ہے؟ہمارے ہاں تو ہفتے کے حساب سے چلتا ہے سسٹم یعنی اگر فش بائیولوجی 3 کریڈٹ آرز کا ہے تو مطلب ہوا کہ ہفتہ میں دو کلاسز اور ایک لیب ہو گی تین کریڈٹ آرز کو لکھا یوں جاتا ہے 3 (2-2) جس میں سے 2 تھیوری کی کلاس کے ہیں اور 2 ایک لیب کے۔ پھر سبجکٹ کی گریڈنگ اور ٹوٹل مارکس بھی کریڈٹ آرز کے مطابق ہوتی ہے
fish biologyفش بائیولوجی کیا ہے؟
میرا تو خیال ہے کہ ماہرین حیاتیات لفظ "فش" کے استعمال سے گریز کرتے ہیں کہ اس کی کوئی جامع سائنسی تعریف نہیں ہے.fish biology
ہمارے ایک کورس کا نام۔
ماہرین حیاتیات میں سے ہی ایک نے ہمارے لئیے اس کورس کو ڈیزائن کیا ہے۔ ورنہ اس سے پہلے ایکواکلچر تھا ہمارا کورس۔میرا تو خیال ہے کہ ماہرین حیاتیات لفظ "فش" کے استعمال سے گریز کرتے ہیں کہ اس کی کوئی جامع سائنسی تعریف نہیں ہے.
مطلب کہ پھر "جواب " ہی سمجھیں!؟12000 ڈالر ایڈمیشن فیس
8000 پر کریڈٹ آر
20 کریڈٹ آرز کا کورس ہو گا
32 اگست سے کلاسز شروع ہیں۔
اب اس سے زیادہ صاف جواب کیا چاہئے؟مطلب کہ پھر "جواب " ہی سمجھیں!؟