تبادلہ خیال if بیان (If Statement)

Nested Conditions

if بیان میں ایک اور چیز کا اضافہ ضروری ہے کہ if بیان کی شرط میں مزید if بیانات بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلا

PHP:
var = 100
if var < 200:
  print ("Expression value is less than 200")
  if var == 150:
      print ("Which is 150")
  elif var == 100:
      print ("Which is 100")
  elif var == 50:
      print ("Which is 50")
elif var > 200:
  print ("Expression value is less than 200")
else:
  print ("Could not find true expression")
 
print ("Good bye!")

گڈ انفارمیشن !
ہم تو اب جاوا پڑھیں گے !
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

احمد بھیا ہم نے ویری ایبل کو پہلے ہی کیوں ویلیو اسائن کردی ہے؟
 
محمداحمد

یہ صرف سمجھانے کے لئے ہے۔ ہم نے ویری ایبل اس لئے اسائن کردیا کہ ہمیں "variable undefined" کا ایرر میسج نہ ملے۔ تاہم یہ ویری ایبل input کے ساتھ اسائن کر کے صارف سے بھی ان پٹ لیا جا سکتا ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز

یہ صرف سمجھانے کے لئے ہے۔ ہم نے ویری ایبل اس لئے اسائن کردیا کہ ہمیں "variable undefined" کا ایرر میسج نہ ملے۔ تاہم ہے یہ ویری ایبل input کے ساتھ اسائن کر کے صارف سے بھی ان پٹ لیا جا سکتا ہے۔
جی اچھا بھیا
اور یہ
elif var > 200:
print (
"Expression value is less than 200")

یہاں تو 200 سے زیادہ آئے گا ناں بھیا ۔۔ پرنٹ میں؟
 
Top