OR کے متعلق کم فہم کا اک سوال
Inclusive اور Exclusive کی بھی کوئی تفریق ہے۔ یا یہاں ایک ہی قسم مستعمل ہے؟
عموماً میں اشارے کرتا نہیں۔فی الحال تو ہم نے صرف تقابلی (Comparison) اور منطقی (Logical) آپریٹرز پر ہی بات کی ہے۔ کیا Inclusive اور Exclusive سے آپ کا اشارہ Bit-wise Operators کی طرف ہے۔ اگر ہاں تو فیل الحال یہ ربط دیکھیے۔ اگر نہیں تو پھر شاید میں آپ کی بات سمجھ نہیں پا رہا۔ کچھ سمجھائیے کہ یہ کیا ہوتے ہیں۔
اوہ شکریہ۔ اب میں سمجھ گیا۔Inclusive or تو سیدھا سادا or ہی ہوگا۔۔۔ ۔exclusive or دراصل احمد بھائی کے دیے ہوئے ربط میں XOR اوپریٹر ہے جو کہ ^ سے استعمال میں لایا جائے گا۔۔۔
Inclusive OR سے مراد آپریٹر جس میں دونوں شرائط کا درست ہونا ضروری ہوتا ہے۔ وگرنہ نتیجہ صفر ہی رہے گا۔
یہ بالکل ایسے ہی ہے۔ جیسے ہم کہتے ہیں۔ "یہ بھی اور یہ بھی" (یعنی دونوں)
a > 6 and a < 9
جبکہ Exclusive OR سے مراد آپریٹر جس میں کسی ایک شرط کا پورا ہونا ضروری ہے۔
اور دوسرا "یہ اور یہ" (یعنی دونوں یا دونوں میں سے کوئی ایک)
a < 9 or a > 15
عموماً میں اشارے کرتا نہیں۔

اب مجھے بتائیے۔ وہ ربط تو سارا انگلش زبان میں ہے۔ اسے میں کیسے سمجھوں۔