محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اردو محفل کے گیاہویں یومِ تاسیس کی خوشی میں آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے تمام محفلین کو دعوت دی جاتی ہے، آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں وہ محفلین جو بطور والنٹئر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں اس دھاگے میں اپنی خدمات پیش کریں۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تقریباً دس محفلین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو اس آن لائن مشاعرے کے انعقاد کے مراحل پر کام کرے گی۔
ممکنہ مراحل کا خاکہ:
۱- محفل میں موجود شعراء کے ناموں کی فہرست
۲- ان شعراء کی فہرست جو بوجوہ محفل سے منہ موڑے بیٹھے ہیں۔ انہیں مناکر مشاعرے میں بلانا
۳- باہم مشورے سے ان شعراء کے ناموں کو سینیارٹی کے حساب سے ترتیب دینا
۴- صدرِ مشاعرہ کا انتخاب
۵- مشاعرہ ماڈریٹر کا انتخاب
۶- شعراء کی باری آنے سے پہلے سے انہیں تیار کرنا
وغیرہ وغیرہ
مشاعرے کے بارے میں گفتگو و مشورے کے لیے اسی دھاگے کو استعمال کیا جائے گا۔ آن لائن مشاعرے کے لیے البتہ ایک علیحدہ دھاگہ کھولا جائے گا۔
مزید مشوروں کا منتظر