واہ
بہت خوب نایاب بھائی!
بہت محنت سے رنگ بکھیرے ہیں آپ نے۔ لاجواب۔۔!
ماشاءاللہ بہت محنت کی ہے۔ بہت عمدہ خطاطی۔
بلاشبہ تعریف اچھی لگیماشاء اللہ
سداا خوش رہیئے نایاب بھائی
واہ محترم سید بادشاہایسے کام وہ سرپھرے کرتے ہیں جو عشق کی بازی کھیلتے وقت ہار جیت کی پرواہ نہیں کرتے
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
سدا اللہ کی رحمت کے سائے میں رہیں نایاب بھیا
بہت شکریہ ڈھیروں دعائیںبہت عمدہ نایاب بھائی
دل میں رہنے والے عجیب ہوتے ہیں صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں دیکھنے آیا تھا کہ
نایاب بھائی۔۔۔۔دل میں رہنے والے عجیب ہوتے ہیں صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈھیروں دعائیں
بہت شکریہ بہت دعائیںماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔
محترم بہنا یہ سوچ آپ نے ہی دی تھی ۔ہمیشہ کی طرح خوبصورت کاوش نایاب بھائی!
اللہ سوہنا سب بہنوں بیٹیوں کو اپنی رحمتوں بھری بہاروں سے نوازے آمینزبردست !!!! انکل! بہت خوبصورت!!!
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمت کے سایے میں رکھیں!!