قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اس منظر کو اپنے لفظوں میں اس طرح سے دھالیئے کہ یہ پورا منظر لفظوں میں قید ہوجائے۔۔۔!
لفظوں میں ڈھل کر تحریر کی صورت بکھر جائے۔۔۔۔۔۔۔!
لفظوں میں ڈھل کر تحریر کی صورت بکھر جائے۔۔۔۔۔۔۔!

واہ بھئی!چاند سمندر میں اُتر جائےتو خاموشی طلوع ہوتی ہے
دل بھی اس خاموشی سے اب ڈرنے لگا،
ڈوبکی ساگر میں لگاتے،وہ چاند نہیں ہم
اچھا اُس کا بھی ذکر کرناتھا،چاند،سمندر اور خاموشی ہی عنوان بھی تھاواہ بھئی!
اور وہ جو بیچارا سا درخت کھڑا ہے اس کو کیوںکر فراموش کردیا؟
مطلب پوری غزل کی ضرورت ہےاور وہ جو ستارے نظر آرہے ہیں ہلکے ہلکے سے؟
ادی!اچھا اُس کا بھی ذکر کرناتھا،چاند،سمندر اور خاموشی ہی عنوان بھی تھا![]()
جی یہی تو لکھا ہے میں نے کہ بس پورا منظر لفظوں میں سمٹ آئے۔مطلب پوری غزل کی ضرورت ہے![]()
اوکے پھر سے ٹرائی کرتی ہوں ،،ویسے یہ کام شاعر حضرات بخوبی انجام دےسکتےہیںادی!
تصویر دیکھیں نا
جی ٹرائی اگین!اوکے پھر سے ٹرائی کرتی ہوں ،،ویسے یہ کام شاعر حضرات بخوبی انجام دےسکتےہیں![]()
کیا کہنے!چاند،نہیں تم جیساحسین
سمندر میں وہ گہرائی نہیں
جو تیری آنکھوں کاپتہ دیتی ہے
درختوں کی وہ چھاؤں نہیں
جو تیری گھنی زلفیں کردیتی ہیں
ستاروں میں وہ روشنی نہیں
جو تیرےآنے سے ہرطرف ہوجائے
ارےلگتاہےمیں بھی ایک منٹ میں شاعرہ بن گئی.آپ نے اتنی ساری داد دےدی،،میری اُوٹ پٹانگ شاعری پہکیا کہنے!
بہت خوب!
جیتی رہیں!
![]()
آپ میں شاعروں والی ساری خصوصیات بدرجہء اتم پائی جاتی ہیںارےلگتاہےمیں بھی ایک منٹ میں شاعرہ بن گئی.آپ نے اتنی ساری داد دےدی،،میری اُوٹ پٹانگ شاعری پہ![]()
ارےےےےےےےےےےےےے آپ نے تو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا مجھے