محترم نائمہ غزل بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
آپ نے اردو لینگویج بار انسٹال کی ہوئی ہے؟کوئی مجھے یہ بتا دے کہ میں اپنا نام نستعلیق میں اپڈیٹ کر سکتا ہوں کہ نہیں۔۔۔ ؟
آپ اپنا نام اردو میں جس طرح لکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں تحریر فرما دیں، ہم تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے۔کوئی مجھے یہ بتا دے کہ میں اپنا نام نستعلیق میں اپڈیٹ کر سکتا ہوں کہ نہیں۔۔۔ ؟
تشکرآپ اپنا نام اردو میں جس طرح لکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں تحریر فرما دیں، ہم تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے۔![]()
![]()
![]()