مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

لاریب مرزا

محفلین
شزہ بہنا!! حیرت ہے، جب سے میں آئی ہوں میں نے آپ کو کبھی بھی محفل میں آن لائن نہیں دیکھا.. ایک ہزار مراسلے کیسے مکمل کر لیے آپ نے.. :eyerolling:
بہرحال، اب جب مکمل ہو گئے ہیں.:p تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ :)
محفل میں آتی جاتی رہا کریں.. :)
 
Top