سعادت
تکنیکی معاون
برنا ایزدپناه ایک ایرانی ٹائپ ڈیزائنر ہیں، جنہوں نے پچھلے ماہ برمنگھم یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ایک مذاکرے ’عربی اور فارسی پرنٹنگ کی تاریخ اور ثقافت‘ میں ’ہندوستان اور مصر میں نستعلیق کی ابتدائی موویبل ٹائپ پرنٹنگ‘ کے موضوع پر ایک دلچسپ گفتگو پیش کی تھی۔ اس کی ویڈیو اب آنلائن دستیاب ہے، آپ بھی دیکھیے: 