فہد اشرف
محفلین
اور پاکستان کی اچھی کارکردگی کی وجہ؟سمتھ کے پہلی بال پر آؤٹ ہونے کی وجہ
![]()
اور پاکستان کی اچھی کارکردگی کی وجہ؟سمتھ کے پہلی بال پر آؤٹ ہونے کی وجہ
![]()
یہ سب مت کہیے بس کھل ہی جانے دیجیےمیکسویل کے ہاتھ کھل گئے ہیں۔
آخری دو تین کھلاڑی پاکستانی ٹیم پر بھاری پڑتے ہیں، چاہے وہ کسی بھی ٹیم کے کیوں نہ ہوں!!!