افتخار راجہ
محفلین
تین سوالات اور آپ جے جوابات
1۔آپ کہاں پیدا ہوئے ؟
2۔کہاں تعلیم حاصل کی؟
3۔اب کہاں ہیں؟
1۔آپ کہاں پیدا ہوئے ؟
2۔کہاں تعلیم حاصل کی؟
3۔اب کہاں ہیں؟
ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں ہیں جنابنبیل نے کہا:عاصم ملک، آخر آپ کو مل ہی گیا جو آپ سے ادھار لے کر فرار ہو گیا تھا![]()
ویسے بھولنا کس کو ہے ؟؟ دوست کو یا پیسے کو؟؟افتخار راجہ نے کہا:ہمارے شاہ جی بھی یہی کہتے ہیں کہ یاری دوستی میں لالچ نہیں ہونا چاہیے ۔ یاری دوستی کا یہی اصول ہونا چاہیے کہ پیسہ لو اور بھول جاوّ