یہاں ہم نے کوئی سی بھی امیج (تصویر) کی فرمائش کرنی ہے اور دوسرے ممبر نے وہ امیج/تصویر پوسٹ کر کے اپنی فرمائش بتانی ہے ۔اسی طرح اسے آکے بڑھانا ہے
میری فرمائش ڈھیر سارے پھول (گوگل کی خدمات حاصل کریں اس کے لیے)![]()
زبردست باجو۔۔یہ تو واقعی ڈریم لینڈ لگ رہا ہے۔
باجو کی طرف سے اگلا میں کہہ دیتی ہوں۔ "بطخ"