آصف جسکانی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم سب محفلین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ، مدیر صاحب بہت بہت شکریہ اور دلی مبارکباد - سر اس ڈونیشن میں حصہ لینا چاہتا ہوں
    فہد اشرف نہیں جناب مجھ سے مینشن اور ٹیگ نہیں لگ رہا یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں اور لڑی بنانا بھی نہیں آتی
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    پھر یہ کیسے ٹیگ کیا آپ نے؟
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    موضوع سے متعلق زمرے میں جا کر 'نئی لڑی ارسال کریں' والے بٹن پہ کلک کریں، پھر جو پیج سامنے آئے گا اس میں سب سے اوپر عنوان کا آپشن ہوگا عنوان کے بعد نیچے متن شامل کریں پھر ٹیگ والے خانے میں متعلقہ ٹیگز شامل کر کے ارسال کر دیں۔
    سلام دوستو ابھی تک پہلے والے اکائونٹ کی معلومات موصول نہیں ہوئی - کوئی بتا سکتا ہے کہ مینشن یا ٹیگ کیسے لگاتے ہیں ؟ شکریہ
    السلام علیکم اردو محفل 140 کیریکٹر سے زیادہ لکھنے کی اجازت ہی نہیں سلام کلام نہیں ہو پاتا جس کے معذرت چاہتے ہیں
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    زیادہ لکھنا ہو تو متعلقہ زمرے میں لڑی بنا لیا کریں
    ایک سال بعد حاضری ہوئی ہے تب بھی اردو محفل پر نوزائیدہ تھے آج بھی نوزائیدہ ہی ہیں کہ ویب سائیٹ استعمال کرنا اتنا آسان نہیں لگ رہا
    السلام علیکم محمد تابش صدیقی بہت بہت شکریہ ،غزل یا شاعری میری اپنی نہیں ہے پسند کردہ غزل ہیں اور دوست شرکاء کو ٹیگ نہیں لگ رہا اس کا کیا کروں
    آصف جسکانی
    آصف جسکانی
    بہت بہت شکریہ تابش
    آصف جسکانی
    آصف جسکانی
    السلام علیکم آپ کے بتائے ہوئے طریقے " @ کے بعد بغیر سپیس دئیے نام شروع سے لکھیں " کو فالو کیا لیکن نام نہیں آ رہے ہیں :(
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اگر اردو میں لکھنا ہے تو پہلے کیبورڈ کی اردو لینگویج سیلیکٹ کریں. اور پھر @ لکھ کر مطلوبہ نام لکھیں.
    ایک پوری غزل لکھنی ہو تو کہاں لکھی جائے مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کوئی دوست رہنمائی فرمائے گا
    کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
    میں آج بھی شطرنج اکیلا کھیلتا ہوں کیوں کہ دوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے آج بھی نہیں آتا -
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top