میں ایک گرافکس ڈیزائنر ہوں۔ اور شوقیہ پروگرامر بھی ہوں۔ میرا اپنا چھپائی کا بزنس ہے جو کہ 'بھروسہ سلوشنز' کے نام سے کراچی کے علاقے صدر میں واقع ہے۔
میرے شوق، پڑھنا، سائیکل چلانا، دوڑنا، پہاڑوں پرچڑھنا، پروگرامنگ کرنا، تخلیقی چیزیں بنانا ہے۔ مجھے کارپینٹری سے بھی بہت دلچسپی ہے۔ اور جانور بھی بہت اچھے لگتے ہیں۔