احمد شماغ اکتوبر 13، 2018 رات خواب میں تھاما اسنے جو ہاتھ میرا رات ویران کمرے میں مرے بجتی رہی شہنائی ----احمد شماؔغ
احمد شماغ اکتوبر 11، 2018 ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے۔۔۔ ناصر کاظمیؔ
ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے۔۔۔ ناصر کاظمیؔ
احمد شماغ دسمبر 7، 2017 ماں ہر ایک ادمی کی تھوڑی تھوڑی پاگل ہوا کرتی ہے، اگر ماں کی آنکھوں پر پٹی نہ ہو تو آدھی مائیں اپنے بچے چھوڑ کر بھاگ جائیں۔۔ ۔اشفاق احمد
ماں ہر ایک ادمی کی تھوڑی تھوڑی پاگل ہوا کرتی ہے، اگر ماں کی آنکھوں پر پٹی نہ ہو تو آدھی مائیں اپنے بچے چھوڑ کر بھاگ جائیں۔۔ ۔اشفاق احمد