اسرار اظمی اگست 5، 2020 یہ محفلین کی تحریروں پر ایموجیز کی شکل میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنے کے لیے کیا میرٹ رکھا گیا ہے؟
اسرار اظمی اگست 2، 2020 کچھ منافق بھی میرے حلقہ احباب میں تھے -×- میں نے بھی ان سے محبت کی اداکاری کی
اسرار اظمی جولائی 31، 2020 میرا اُس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں ×-× لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں
اسرار اظمی جولائی 30، 2020 ×ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس×-×جس کو اچھے بھی لگے ، اس نے بھی پتھر پھینکے×
اسرار اظمی جولائی 23، 2020 رَبّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ ۚ ۖ○ اے میرے رب ! مجھےتنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے○سورۃ الأنبياء : آیت ٨٩
رَبّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ ۚ ۖ○ اے میرے رب ! مجھےتنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے○سورۃ الأنبياء : آیت ٨٩
اسرار اظمی جولائی 22، 2020 ساری دنیا ترقی کر گئی اپنی قومی زبان کی بدولت۔ہم نے عمریں گنوا دیں انگریزی زبان سیکھتے سیکھتے اور اب نہ ہمیں صحیح اردو آتی ہے نہ انگریزی
ساری دنیا ترقی کر گئی اپنی قومی زبان کی بدولت۔ہم نے عمریں گنوا دیں انگریزی زبان سیکھتے سیکھتے اور اب نہ ہمیں صحیح اردو آتی ہے نہ انگریزی
اسرار اظمی جولائی 20، 2020 ایک پرانی بات : انسان جتنا ذہنی طور پر پختہ ہوتا جاتا ہے،اتنا زیادہ غم اور خوشی کو Manage کرنا سیکھ جاتا ہے۔
ایک پرانی بات : انسان جتنا ذہنی طور پر پختہ ہوتا جاتا ہے،اتنا زیادہ غم اور خوشی کو Manage کرنا سیکھ جاتا ہے۔
اسرار اظمی جولائی 18، 2020 جو وقت گزر گیا، اس کو یاد کرکے کچھ اصول بنالیں۔۔ جو وقت باقی رہ گیا ہے، وہ بہتر ہو جائے گا۔