اظہر اقبال ستمبر 16، 2014 پنجابی کے شاعر ہیں دائم انکی شاعری مل سکتی کسی ویب سے یا کوئی دوست پوسٹ کر دیں پلز
اظہر اقبال ستمبر 13، 2014 دکھ کی دراڑیں چهروں سے تو رخصت هو جاتی هیں لیکن وه انسان کے اندر اتر کر اس گوشے کو ویران کر دیتی هیں جو کسی ایک شخص کیلے مخصوص هوتا هے-
دکھ کی دراڑیں چهروں سے تو رخصت هو جاتی هیں لیکن وه انسان کے اندر اتر کر اس گوشے کو ویران کر دیتی هیں جو کسی ایک شخص کیلے مخصوص هوتا هے-
اظہر اقبال ستمبر 12، 2014 یہاں تو بس 140 الفاظ کا پیغام لکھا جاتا ہے لیکن جو لوگ لمبی غزلیں نظمیں بھیجھتے ہیں وو کیسے لکھتے ہیں کہاں لکھتے ہیں
یہاں تو بس 140 الفاظ کا پیغام لکھا جاتا ہے لیکن جو لوگ لمبی غزلیں نظمیں بھیجھتے ہیں وو کیسے لکھتے ہیں کہاں لکھتے ہیں