میرے ناتواں خیال کے مُطابق تو ضیاء محی الدین صاحب کے حوالے کے بعد غالباً کی بھی گنجائش نہیں رہتی۔
بہت مشکور ہوں کہ آپ نے ویڈیو کا لنک شئیر کیا گو کہ مُجھے اسکا پہلے سے علم تھا لیکن سست الوجود ہونے کی بنا پر سُن کر لکھنے سے کترا رہا تھا لیکن جب کُچھ نہ بن پڑا تو اب پیشِ خدمت ہے۔
بڑی عمر کی عورت...
حضور بندہ ناہنجار بے ادب اور لاعلم بھی ہے آپکا بہت مشکور کہ آپ نے اس معاملہ میں معلومات کی تصحیح کردی اور منتظر ہوں مزید نوازش کا جس کا آپ نے ڈھونڈ کر فراہم کرنے کا ذکر فرمایا۔ جزاک اللہ من احسن الجزاء
بہت مشکور ہوں آپکی محبت کا۔
اور اپنی محفل ہے تو انشاءاللہ آنا جانا لگا رہے گا
جہاں تک حضرت ِراحیل کی بات ہے تو وہ بھی آتے ضرور ہوں گے لیکن اُن کی مصروفیات بہت بڑھ چُکی ہے یہی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔میں نے محترم ضیاء محی الدین صاحب کے بعد حضرتِ راحیل ہی میں اُردو کی بے لوث اور بے بہا خدمت کا جذبہ...
میرے غائبانہ استاد کم دوست زیادہ جناب حضرتِ راحیل فاروق کا کہنا ہے کہ طرح مصرع کی اصطلاع اُس وقت استعمال ہوتی ہے جب کوئی شاعر کسی اور شاعر کے کلام میں سے کوئی ایک مصرع استعمال کرکے نیا کلام اُسی مصرع کے تحت قافیہ ردیف بحر کا خیال رکھتے ہوئے اُسی زمین یا قائدہ میں کہتے ہیں۔ ایسے کلام کو طرحی کلام...