• سرخ آنکھیں، اُداس چہرہ مجھے اس قدر غمخواری نہیں کرنی ۔۔۔۔۔۔۔۔سنو جان لو یہ مجھے محبت کرنا ہے اس قدر اداکاری نہیں کرنی
    سرخ آنکھیں، اُداس چہرہ مجھے اس قدر غمخواری نہیں کرنی سنو جان لو یہ مجھے محبت کرنا ہے اس قدر اداکاری نہیں کرنی
    الطاف شیطان ، دشمن کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو برا کہنے والے تیرا انجام ایسا عبرت ناک ہوگا جس کا تو نے تصور بھی نہ کیا ہوگا۔
    کتنے شرم کی بات ہے کہ آج کا امیر کتنے بھوکوں کی پراہ کیے بغیر اپنے گھر میں مزے کی نیند سوتا ہے اور ایک حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔
    اکثر لوگ ک اس کوشش میں رہتے ہیں کے دوسرے انسان سے وہ کسی نہ کسی طرح نمبر لے جائے مگر کئی ایسے بے حس لوگ بھی ہیں جو دوسرے کوروندکرآگےبڑھتےہیں
    باقی آپ کبھی بھی دبئی آئے تو بتانا اسی گاڑی سے میرا ڈرائیور آپکو ائیرپورٹ سے پک کر لے گا۔
    محترم ذیشان صاحب میں ایک غریب سا عام سا آدمی ہوں شوق کی خاطر کسی کی گاڑی میں بیٹھ گیا آپ سب کا دل تو کافی بڑا نکلا ، فکرہ بازی تک نہیں کی۔
    السلام علیکم میں آپ کا نہایت مشکور ہوں کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اردو محفل کا ایک رکن بننے کا شرف بخشا۔
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    خوش آمدید جناب.... ذیشان بھائی ہو سکتا ہے صرف تصویر لینے کے لیے پرائی گاڑی میں بیٹھے ہوں
    سید ذیشان
    سید ذیشان
    تب تو ہم اور زیادہ خوش نصیب ہوئے۔ پرائی گاڑی میں تصویر کھچونا تو اور بھی بہادری کا کام ہے۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    وعلیکم السلام! یقین کیجیے اس محفل کا رکن بننے کے لیے کسی قسم کی کوئی بھی پابندی نہیں ہے نا ہی کوئی باقاعدہ ایڈمیشن لینا پڑتاP:.ویسے گاڑی اچھی ہے آئی تھنک ڈرائیونگ سیکھ رہے ہیںP:
    آخر میں خوش آمدید
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top