لو جی، جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔
لوگ اس طرح کی لڑیوں کی آپ سے امیدیں لگائے بیٹھے تھے اور آپ نے ہی پلہ جھاڑ دیا۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کی، میری اور تمام امت مسلمہ کی مغفرت فرمائے اور جب تک زندگی ہے اپنی رضا والے کاموں میں لگائے رکھے۔آمین۔۔۔
باقی اچھے لوگ مرتے نہیں ، بس نقل مکانی کر جاتے...