الفاروق-013

موت ایک شفیق اِناَ کی طرح ہے۔ جو شفیق ہونے کے ساتھ ساتھ سخت گیر بھی ہے۔ جب وقت آتا ہے، تو ہم سے کہتی ہے، " اب تمھارے مرنے کا وقت آگیاہے" (زندگی کی سعیء ہائے مسلسل سے دراصل ہمارے دماغ و دل تھک چکے ہوتے ہیں۔) اور یہی وہ وقت ہوتا ہے۔ کہ جس کیلئے ہمارے دل مین بڑا ارمان ہوتا ہے۔ " قبران اُڈیکدیان جیون پتران نون مانوان قبران اُڈیکدیاں"
(ایچ۔جی۔ویلز)
بڑے کام جسمانی طاقت کے بل پر نہیں۔ پختہ کاری اور دانشوری کی بدولت سرانجام ہوتے ہیں، اور پختہ کاری اور دانشوری بڑھاپے کے ساتھ آتی ہے۔ "مصروف آدمی کو بوڑھا ہونےکی فرصت ہی نہیں ہوتی"۔ (سسرو یونانی فلسفی)
جاہل کا ذاتی تجربہ صرف اسقدر ہے، جو اس کے پیشِ نظر ہوتا ہے۔ مگر عالم کتابون کی ورق گردانی سے ہزار ہا سال گذشتہ و آئیندہ کا حال گھر بیٹھے معلوم کر لیتا ہے۔ (شیکسپئیر)
فیناغورث ۔ نے ایک خوش لباس آدمی کو دیکا کہ گفتگو بہت ہلکی اور پھسپھسی اور غیر شائستہ کررہا تھا۔ فینا غورث نے اسے بلایا اور کہا کہ لباس بدل دو۔ اور ایسا لباس پہنؤ جو گفتگو کے مناسب ہو۔ یا گفتگو ایسی کرو جو لباس سے میل کھائے۔ " گویا مہذب لباس مہذب گفتگو کا متقاضی ہو۔" فینا غورث کی انگوٹھی کے نگ پر کندہ تھا۔ "برائی جو دائمی ہو۔۔ عارضی بھلائی سے بہتر ہے۔" (فینا غورث)
یوم پیدائش
ستمبر 2، 1951 (عمر: 73)
مقام سکونت
Karachi, Pakistan
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
ذاتی کاروبار۔ گارنمنتس۔

مقتدی

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top