تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
الف عین's latest activity
الف عین
reacted to
محمد شکیل خورشید's post
in the thread
مری کہانی کے باب سارے- ایک پرانی غزل تصحیح کے بعد
with
پسندیدہ
.
یہ غزل نوے کی دہائی میں لکھی تھی۔ محفل میں شمولیت کے ابتدائی دنوں میں اصلاح سخن میں پیش کی تو کئی اغلاط سامنے آئیں۔ اب ان کی درستی...
جنوری 11، 2025
الف عین
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
کہانیوں والاتوطوطا ہی ہوتا تھا، یعنی پہلے تو طوطا ہی لکھا جاتا تھا، ت سے لکھنا تو اب شروع ہوا ہے ۔
جنوری 10، 2025
الف عین
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
جواب مگر غلط ہو گیا کہ ترتیب بگڑ گئی
جنوری 10، 2025
الف عین
نے
ہائے میں اَس کا منتظَر ہی نہیں- ایک نئی غزل
لڑی میں تبصرہ کیا۔
اچھی غزل ہے عزیزم، پسندآئی
جنوری 9، 2025
الف عین
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
علاج سےبھی فائدہ نہ ہو تو ؟ گردن مروڑ دی جائے؟
جنوری 8، 2025
الف عین
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
آم کا رس؟ مگر یہ جمع میں تو نہیں بنتا، یہ رس انگریزی کے Rusk کا ترجمہ تو نہیں؟ یہاں ویسے توس کہتے ہیں اور کیک رسک کو کیک رس!
جنوری 8، 2025
الف عین
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
ضیافت میں لگی ہیں کسی کی شاید جو یہاں بھی اب تک نہیں آئیں
جنوری 7، 2025
الف عین
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
کل کے سلام کاوعلیکم السلام، گُلِ یاسمیں بٹیا، تم بھی آج کل کم کم آ رہی ہو
جنوری 7، 2025
الف عین
reacted to
محمد شکیل خورشید's post
in the thread
اہلیہ کی چھٹی برسی پر
with
غمناک
.
کاش کاش نہ وہ دن آیا ہوتا کاش نہ اس کو گنوایا ہوتا اور تو سکھ پائے ہیں میں نے کاش نہ یہ دکھ پایا ہوتا 6 جنوری 2019 کو شریکِ حیات داغِ...
جنوری 7، 2025
الف عین
نے
غزل
لڑی میں تبصرہ کیا۔
دوسری جگہ اسی کےقوافی پر تفصیلی بات کر چکا ہوں کہ حشر نشر، بد تر اور معتبر قوافی نہیں ہو سکتے
جنوری 7، 2025
الف عین
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
نام کے لئے ہی بھائی محمد خلیل الرحمٰن اپنا حصہ نہ ڈالا کریں یہاں، با قاعدہ جلوہ افروز ہوا کریں پابندی سے
جنوری 6، 2025
الف عین
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
سیما علی کےکتنے سو مراسلے شامل ہیں ان میں؟
جنوری 6، 2025
الف عین
reacted to
محمد عبدالرؤوف's post
in the thread
نفرت سے پھول پیار کے کھلتے نہیں کبھی
with
متفق
.
اس غزل میں بھی وہی قافیوں کا مسئلہ ہے۔ یا تو کِھلتے، مِلتے، سِلتے والے قافیے لائیں یا پھر جلتے، ابلتے ، ٹلتے والے۔
جنوری 6، 2025
الف عین
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
روز کی طرح کافی پی ہے ناشتے میں، چائے کا وقت 3،4 بجے!
جنوری 4، 2025
الف عین
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
چائے...... چ سے چائے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا
جنوری 4، 2025
اراکین
Top