امداد علی قادری اپریل 3، 2017 تمھارے نفس کی تربیت کےلیے اتنا ہی کافی ہے کہ تم ان چیزوں سے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بری لگتی ہیں !
تمھارے نفس کی تربیت کےلیے اتنا ہی کافی ہے کہ تم ان چیزوں سے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بری لگتی ہیں !
امداد علی قادری اپریل 2، 2017 کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور ناکامی کو دل میں جگہ نہ دینا کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبراور ناکامی دل میں مایوسی پیدا کردیتی ہے۔
کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور ناکامی کو دل میں جگہ نہ دینا کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبراور ناکامی دل میں مایوسی پیدا کردیتی ہے۔
امداد علی قادری مارچ 28، 2017 دی زباں حق نے ثنائے مصطفی (ﷺ ) کے واسطے اور دل دیا حب حبیب کبریا (ﷺ،جل جلالہ ) کے واسطے !
امداد علی قادری مارچ 15، 2017 کی محمد ﷺ وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم بہی تیرے ہیں۔
امداد علی قادری مارچ 15، 2017 ءصہ ایک خنجر ہے جو اسنان اپنی ہی دل میں گھونپ دیتا ہے ، اور ءصہ دوسری کی خطا پر خود کو سزا دینے کا دوسرا نام ہے!!
ءصہ ایک خنجر ہے جو اسنان اپنی ہی دل میں گھونپ دیتا ہے ، اور ءصہ دوسری کی خطا پر خود کو سزا دینے کا دوسرا نام ہے!!
امداد علی قادری مارچ 14، 2017 زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہننسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمھارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں ۔
زندگی ایسے جیو کہ کوئی ہننسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمھارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں ۔
امداد علی قادری مارچ 14، 2017 جب بہی گناہ کی طرف دل مائل ہو، تین باتیں یاد رکھنا ، ۱۔ اللہ تعالی دیکھ رہاہے۔۲۔ فرشتے لکھ رہے ہیں۔۳۔ مرنا ضرور ہے۔
جب بہی گناہ کی طرف دل مائل ہو، تین باتیں یاد رکھنا ، ۱۔ اللہ تعالی دیکھ رہاہے۔۲۔ فرشتے لکھ رہے ہیں۔۳۔ مرنا ضرور ہے۔
امداد علی قادری مارچ 12، 2017 کتنا آسان لگتا ہے کسی کو اپنا کہنا، "اے دوست" جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رویا بھی نہیں جاتا ۔
امداد علی قادری مارچ 11، 2017 العشق نار یحرق ما سواء الی الحبیب ! عشق آگ ہے محبوب کے سواء ہر چیز کو جلا دیتا ہے!
امداد علی قادری مارچ 11، 2017 تمھارے نفس کی تربیت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ تم ان چیزوں سے دوری اختیار کرو،، جو تمہیں دوسروں میں بری لگتی ہیں۔!!
تمھارے نفس کی تربیت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ تم ان چیزوں سے دوری اختیار کرو،، جو تمہیں دوسروں میں بری لگتی ہیں۔!!
امداد علی قادری مارچ 10، 2017 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت ملے تو سمجھ لو کہ تمھاری نیکی قبول ہوگئی ۔
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت ملے تو سمجھ لو کہ تمھاری نیکی قبول ہوگئی ۔
امداد علی قادری مارچ 10، 2017 زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی، اس کو ہمیشہ آسان بنانا پڑتا ہے، کچھ کو نظر انداز کرکے، کچھ برداشت کرکے۔
امداد علی قادری مارچ 9، 2017 کی محمدﷺ وفا تونے تو ہم تیرے ہیں ، یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بہی تیرے ہیں۔
امداد علی قادری مارچ 8، 2017 دوستی میں خود کو جھکا دینا، کوئی عیب نہیں "ای دوست" ! کیونکہ چمکتا سورج بھی ڈوب جاتا ہے، چاند کی خاطر!
دوستی میں خود کو جھکا دینا، کوئی عیب نہیں "ای دوست" ! کیونکہ چمکتا سورج بھی ڈوب جاتا ہے، چاند کی خاطر!
امداد علی قادری مارچ 6، 2017 ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ”عبادت “کے لئے کونسا دن بھتر ہے ،بزرگ نے فرمایا ھر دن کو زندگی کاآخری دن سمجھ کر عبادت کرتے رہو۔
ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ”عبادت “کے لئے کونسا دن بھتر ہے ،بزرگ نے فرمایا ھر دن کو زندگی کاآخری دن سمجھ کر عبادت کرتے رہو۔
امداد علی قادری مارچ 5، 2017 ہمیشہ میٹھا بول بولیے اور محبت کے پھول تقسیم کیجئے، کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہتی ہے۔
ہمیشہ میٹھا بول بولیے اور محبت کے پھول تقسیم کیجئے، کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہتی ہے۔