ایم اے رضا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم۔

    برادرم ایم اے رضا، آپ نے ذاتی پیغامات کے حوالے سے اپنا مسئلہ بیان کیا تھا۔ ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہمیں جواب دینے میں تاخیر ہوئی۔ در آسل اس پریشانی کا سبب آپ کو پیغام بھیجنے کی کوشش میں موصول ہونے والے ایرر پیغام میں مل جانا چاہئیے۔ اور آپ نے اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے یہ بھی ضروری نہ سمجھا کہ اس ایرر میسیج کو ساتھ ہی ہمین بھیج دیتے تو آپ کا مسئلہ حل کرنے میں ہمیں تھوڑی سی سہولت رہتی۔ بہر کیف معاملہ یوں ہے کہ ہم نے اسپیمنگ سے بچنے کی غرض سے ذاتی پیغامات بھیجنے کے لئے کم از کم 15 پیغامات کی حد رکھ چھوڑی ہے۔ یعنی جب تک فورم میں آپ کے 15 یا اس سے زائد پیغامات نہ ہوں تب تک آپ کسی کو ذاتی پیغام بھیجنے سے قاصر ہوں گے۔ امید ہے کہ آپ کی تشفی ہو جائے گی۔

    بہت خوش رہیں۔ اور ہمارے لائق کوئی خدمت ہو تو بلا تکلف ہمیں حکم کیا کریں۔

    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top