ایوب بیگ دانش

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم
قارئین کرام کی دلچسپی کے لئے پیش خدمت ہے
میرا مختصر تعارف

نام۔۔۔۔۔۔۔ ایوب بیگ تخلص۔۔۔۔ دانش ہے. ایوب بیگ دانش چکبالاپوری کے نام سے لکھتا ہوں. عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ پچاس کے آس پاس تعلیم۔۔۔۔۔۔ صرف اتنی کہ ایک آدمی کو انسان بناسکے پیشہ۔۔۔۔۔۔ ٹیلر ہوں شوق۔۔۔۔۔۔ پڑھنا لکھنا خاص طور پر شاعری پسندیدہ شاعر۔۔۔۔۔۔۔ہر وہ شاعر جو شاعری کو ذریعہ بنا کر معاشرے کی اصلاح کا کام کرے۔ نا پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جھوٹ، وعدہ خلافی، امانت میں خیانت، گالی گلوچ۔ شاعری کے نام پر ذہنی عیاشی۔ قلمی کام۔۔۔۔۔۔۔۔220 غزلیں 40 رباعیات 25 قطعات 10 حمدیں 10 نعتیں 15 افسانے 50 افسانچے اور مضامین کی تعداد یاد نہیں۔ افسانچوں کا مجموعہ سوزِ خامہ کے نام سے اور رباعیات کا مجموعہ رباعیاتِ دانش کے نام سے pdf میں شائع ہو کر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں ۔غزلوں کا مجموعہ زیر غور ہے انشاءاللہ بہت جلد منظر عام پر آئے گا۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ تکبّر سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

ایوب بیگ دانش چکبالاپوری
یوم پیدائش
جولائی 6، 1967 (عمر: 57)
مقام سکونت
شہر چکبالاپور، ریاست کرناٹک، بھارت.
جھنڈا
India
موڈ
Relaxed
Gender
Male
Occupation
ٹیلرانگ

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top