You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
بن نافع مشرقی
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ: عزیزانِ دین، یہ میرا پہلی کوشش ہے کے میں اردو میں کچھ لکھنا سیکھ رہا ہوں۔ میرا طعلُق ریاست ہائے متحدہ امریکا سے ہے، اردو گو میری ریاستی زبان ہے لیکن مجھے لکھنی اور پڑھنی نہیں آتی تھی میں نے ابھی کچھ دیر پہلے کالج میں سیکھنا شروع کی ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری غلطیوں کو در گزر کر دیں گے۔
میں اپنے تعرف کا اختتام حضرت اقبال کے اس شعر سے کروں گا:
نگاہِ عشق دلِ زندہ کی تلاش میں ہے
شکارِ مردہ سزاوارِ شاہباز نہیں!
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔