اوشو مئی 25، 2015 http://oururdu.com/forums/index.php?threads/%D8%AB%D8%A7%D9%82%D8%A8-%D8%B9%D8%A8%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9.26253/
http://oururdu.com/forums/index.php?threads/%D8%AB%D8%A7%D9%82%D8%A8-%D8%B9%D8%A8%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9.26253/
ثاقب عبید مئی 25، 2015 ’’ثاقب عبید، آپ کی تاریخ پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تمام محفلین کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں!‘‘
ثاقب عبید مئی 24، 2015 ’’جانتے ہو؟ تم ایک خوش قسمت انسان ہو، تمہاری زندگی بڑی خوبصورت ہے! مگر تم اسے جینے کا درست ڈھنگ نہیں جانتے‘‘
’’جانتے ہو؟ تم ایک خوش قسمت انسان ہو، تمہاری زندگی بڑی خوبصورت ہے! مگر تم اسے جینے کا درست ڈھنگ نہیں جانتے‘‘
ثاقب عبید مئی 14، 2015 دل میں ایک مسلسل خلش ہے، یا شاید خلاء ہے! آخر کس چیز کی کمی ہے جو کبھی کبھی اس قدر بے چین کردیتی ہے؟
دل میں ایک مسلسل خلش ہے، یا شاید خلاء ہے! آخر کس چیز کی کمی ہے جو کبھی کبھی اس قدر بے چین کردیتی ہے؟
ثاقب عبید اپریل 26، 2015 ’’ تم اتنا پریشان کیوں رہتے ہو؟ کاہے کا ٹینشن لیتے ہو؟ کوئی فائدہ نہیں اتنا سوچ کے۔ جو کام جیسا ہونا ہے ویسا ہی ہوگا۔ ارےے ایزی لیا کرو۔‘‘
’’ تم اتنا پریشان کیوں رہتے ہو؟ کاہے کا ٹینشن لیتے ہو؟ کوئی فائدہ نہیں اتنا سوچ کے۔ جو کام جیسا ہونا ہے ویسا ہی ہوگا۔ ارےے ایزی لیا کرو۔‘‘
ثاقب عبید مارچ 1، 2015 شریر اور خبیث لوگوں سے یہ جہاں رفتہ رفتہ پُر ہوتا جارہا ہے۔ لگتا ہے یہی ان کی بربادی کا آغاز ہے۔
ثاقب عبید فروری 22، 2015 میں اپنے دل کو پتھر کا سمجھا تھا۔ ذرا آنچ لگی تو پتا چلا کہ موم کا بنا ہے۔ >__<
ثاقب عبید فروری 15، 2015 عمارتیں بلند سے بلند تر ہوتی چلی جارہی ہیں مگر ان میں رہنے والوں کی ذہنیت پست بلکہ شاید پست تر ہے۔