You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
حمیر خان یوسف زئی
میرا نام حمیر خان ہے اور میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں انجینئرنگ کے شعبہ سے وابستہ ہوں۔شاعری کا کچھ شوق سہی لیکن نعتیہ شاعری سے بے حد لگاؤ ہو۔اللہ میرا شوق اور بڑھائے۔
اسلام کے دوسرے ارکان کے مقابلہ میں توحید (عقائد) کو جاننے میں میری تگ و دو زیادہ ہے۔ میرا ماننا ہے کہ اگر قمیض کا پہلا بٹن ہی غلط ہو تو باقی بھی غلط ہی ہوں گے۔
اپنی زندگی میں سچائی کا خواہاں ہوں۔ اور سچ کہنے اور بولنے کی ترغیب دیتا ہوں۔
یہ جاننے کی کوشش کریں کہ نفس کے مقابلے میں عقل زیادہ طاقتور ہے جب آپ یہ جان لیں گے تو آپ کے گناہ کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔
دوسروں کے بارے میں اپناگمان اچھا رکھیں۔ ہو سکتا ہے وہ اللہ سے اپنا معاملہ صاف کرچکا ہو اور آپ اس کے بارے میں غلط سوچ کر خود کو گناہ گار کر رہےہوں۔