میرے دوست کے گھرایک رات سحری سے دو گھنٹے پہلےلینڈلائن فون کی گھنٹی کافی دیر بجتی رہی۔ اس کی بیوی جو گہری نیند سوئی ہوئی تھی ہڑبڑا کراٹھی اور فون اٹھایا۔ پڑوسن کا فون تھا۔ دونوں کے باورچی خانے آمنے سامنے ہیں۔ پڑوسن نے کہا کہ آپ کی لائیٹ بند تھی ۔میں نے سوچا کہ آپ کی سحری نہ رہ جائے اس لیےمیں نے...
سر الف عین صاحب شکریہ!
ایک آخری کوشش میری طرف سے۔ اگر بہتری نہ ہوئی تو پھر آپ کا دیا ہوا متبادل ہی آخری ہوگا۔
وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے
کہ سنگدل کو نرم دل بنا دیا کمال کا
یا
کہ سنگدل کو رحم دل بنا دیا کمال کا
رنج مت کر ، کہ تجھے ضبط کا یارا نہ رہا
کس قدر واقف آداب فغاں تھے ہم بھی
فاروق ستار
آداب
یہ باتوں میں نرمی یہ تہذیب و آداب
سبھی کچھ ملا ہم کو اردو زباں سے
تہذیب
شکریہ سر الف عین صاحب! متبادل مصرعوں پر آپ کی رائے درکار ہے۔
وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے
شراب خور رند کو بنا دیا کمال کا
یا
شراب خور کو بھی ہے بنا دیا کمال کا
یا
کہ عاشقوں میں ہے مجھے بنا دیا کمال کا
یا
مجھے بھی عاشقوں میں ہے بنا دیا کمال کا
یا
ہے عاشقوں میں بھی مجھے بنا دیا کمال کا
محترم استاد جناب الف عین صاحب! شفقت فرمانے کا شکریہ! اللہ تعالٰی سے آپ کی سلامتی کے لیے دعا کے ساتھ آپ کی رائے کے مطابق دوبارہ کوشش کی ہے ۔نظرثانی کی درخواست ہے۔
شکریہ سر!
وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے
کہ عاشقوں میں رند کو بنا دیا کمال کا
وہ قرض واجب الادا، کروں میں کس طرح ادا
ترے...
محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے-
الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ
غزل زبانِ عشق میں ہے تذکرہ جمال کا
وفا، جفا، حیا، ادا، فراق اور وصال کا
وہ سوز اور گدازِ دل عطا کیا ہے عشق نے
کہ رند کو بھی آدمی بنا دیا کمال کا
صنم وہ قرض آج بھی ہے مجھ پہ واجب...