ر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ‏وفاوں کے قرض اتارنے آسان نہیں ہوتے کچھ لوگ اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ ان کا اچھا ہونا اداس کر جاتا ہے دل کے موسم بھی عجیب ہوتے ہیں
    جیسے حرف حرف جوڑ کر لکھنا سیکھا تھا آج پہلے دن اس خاندان کا حصہ بن رہی ہوں خدا کرے کہ اس سیکھے ہوئے سے کچھ خوبصورت لفظوں کی مالا پرو سکوں
    عنبر احمد
    عنبر احمد
    آپ کے پہلے پیغام سے ہی آپ کا اہلِ زبان ہونا مترشح ہے۔ امید ہے سیکھنے کے ساتھ سکھانے کا عمل بھی جاری ہو گا۔
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top