You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
روبی عابدی
ہم بہت ہی فرینڈلی اب اسکو اردو میں شاید کہا جائے گا دوستانہ مزاج ہیں تقریباً ہر موضوع میں ٹانگ اڑاتے ہیں باتیں کرنا بہت پسند ہے اور شاعری تو بہت ہی پسند ہے ۔۔ بس اب ہم ایسے ہی ہیں