ساجد حسن جرال نومبر 11، 2018 سنو جاناں...!! اگر جو تم پکارو تو انا مسترد، راہ ہموار، غرور مسمار، دل درخشاں، جان حاضر، سماعت واجب، قدم یکساں، تیری جانب ...!!
سنو جاناں...!! اگر جو تم پکارو تو انا مسترد، راہ ہموار، غرور مسمار، دل درخشاں، جان حاضر، سماعت واجب، قدم یکساں، تیری جانب ...!!
ساجد حسن جرال نومبر 11، 2018 تعزیر_ جرم_ عشق ہے بے طرفہ محتسب بڑھتا ہے اور ذوق_ گناہ - یاں- سزا کے بعد --