Recent content by سید رافع

  1. سید رافع

    دل سے جان بوجھ کر کفر۔ نادانستگی کا کفر۔ عورتیں اور مرد۔

    دل سے جان بوجھ کر کفر۔ نادانستگی کا کفر۔ عورتیں اور مرد۔
  2. سید رافع

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    ماشاء اللہ کافی محنت طلب کام لگ رہا ہے۔ کتنا وقت لگا بنانے میں؟ کچھ تیکنیک کے بارے میں بھی لکھیں کہ یہ موتیوں کو پروو کر بناتے کیسے ہیں؟
  3. سید رافع

    عرفان الحق سخت قلب عسکری شاطر۔

    عرفان الحق سخت قلب عسکری شاطر۔
  4. سید رافع

    چیک اینڈ بیلنس۔ قلوب کی گتھیاں!

    چیک اینڈ بیلنس۔ قلوب کی گتھیاں!
  5. سید رافع

    یہ روڈ ٹرپ کی لڑی کہاں ہے۔ فائزر کے شوٹس بیکار گئے!

    یہ روڈ ٹرپ کی لڑی کہاں ہے۔ فائزر کے شوٹس بیکار گئے!
  6. سید رافع

    اصل میں لندن میں پلی بڑھی لڑکیاں گرفتار ہوئی ہیں۔ لندن، سڈنی اور ٹورنٹو کا ماحول کچھ اور ہے۔...

    اصل میں لندن میں پلی بڑھی لڑکیاں گرفتار ہوئی ہیں۔ لندن، سڈنی اور ٹورنٹو کا ماحول کچھ اور ہے۔ احتیاط کریں
  7. سید رافع

    سعودی بادشاہ کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنااس کو برا کہنے کی کئی وجوہات میں سے ایک ہے۔

    سعودی بادشاہ کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنااس کو برا کہنے کی کئی وجوہات میں سے ایک ہے۔
  8. سید رافع

    حج پر فلسطین کے لیے سعودی بادشاہ کو برا کہنا جیل کا باعث بن سکتا ہے۔

    حج پر فلسطین کے لیے سعودی بادشاہ کو برا کہنا جیل کا باعث بن سکتا ہے۔
  9. سید رافع

    الحياء من الايمان

    الحياء من الايمان
  10. سید رافع

    تین چُلو کا وُضو

    تین چُلو کا وُضو
  11. سید رافع

    عربی آسان ہے

    جی ویب سائٹ پر ایڈونس پر کلک کر کے گو ٹو سائٹ لنک پر کلک کریں۔ اس سائٹ کا ایس ایس ایل سرٹیفیکٹ اپنی معیاد پوری کر چکا ہے اور سا ئٹ بنانے والے مزید رقم خرچ کر نہیں سکتے۔ آپکو معلوم ہی ہوگا کہ یہ اسلامی ایپ اور سائٹ چندے سے بنی ہے۔
  12. سید رافع

    عربی آسان ہے

    محمد احمد بھائی میں عربی لفظ کے تین حرفی مادہ اور اس سے اخذ کیے قرانی الفاظ اور آیات دیکھنے کے لیے یہ ایپ استعمال کرتا ہوں۔ بے حد مفید ہے۔ امید ہے دیگر احباب کے لیے بھی آسانی کا سبب بنے گی۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.analyzequran.app https://web.analyzequran.com/explorer/1
  13. سید رافع

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    کیا اب کوئی پرندہ یا جانور گھر پر نا رہا؟
  14. سید رافع

    آہ فلسطینی بچہ

    آہ فلسطینی بچہ
  15. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تے موقعہ نکّل گیا، ہون رولا پائی جا!
Top