You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
شاکرالقادری
نام: ابرار حسین
ولدیت: محمد سلیمان
نسب: گیلانی ۔۔۔ قادری
نسبت: چشتی نظامی
سال ولادت:1960
پیشہ: کتابدار
ادارہ: ضلع کونسل اٹک۔ ۔ پنجاب۔ ۔ پاکستان
زبانیں: اردو، فارسی
مشاغل: لکھنا پڑھنا، شعر گوئی، موسیقی تصنیف و تالیف ، ٹائپوگرافی
مطبوعات:۔۔
عکس رخ یار (رباعیات خیام کا منظوم اردو ترجمہ)
چشمہ فیض (منظوم شجرہ عالیہ چشتیہ نظامیہ)
مبادیات اسلام (دس سال تک عمر کے بچوں کے لیے اسلامی نصاب)
جوامع الکلم (چالیس احادیث نبوی کا منظورم اردو ترجمہ" مقدمہ و تخریج کے ساتھ)
برق بے تاب (ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا کلام۔ ۔ ترتیب و تدوین مع مقدمہ)
مخلتلف مقالات
القلم فانٹس
غیر مطبوعہ:
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے رسالہ سرالشہادتین کی شرح "تحریرالشہادتین" از سلامت اللہ کانپوریؒ کا اردو ترجمہ
جوامع الکلم (2) چالیس احایث کا منظوم اردو ترجمہ
نعتیہ مجموعہ کلام
مقالات
تاریخ اٹک
تاج نستعلیق پروجیکٹ