شاہمین عمر دراز مارچ 5، 2019 بعض لوگ کہتے ہیں کہ مجھسے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات پر ہی صبر کرنا ہوتا ہے ورنہ صحیح بات تو ہمیشہ سے ہی تسلیم کی جاتی ہے
بعض لوگ کہتے ہیں کہ مجھسے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات پر ہی صبر کرنا ہوتا ہے ورنہ صحیح بات تو ہمیشہ سے ہی تسلیم کی جاتی ہے
شاہمین عمر دراز مارچ 5، 2019 ہم نے ایک ایسے دور میں آنکھ کھولی ہے جہاں زمین تو کانپ جاتی ہے مگر ضمیر نہیں کانپتے
شاہمین عمر دراز مارچ 3، 2019 قرآن مجید میں ارشاد ہے''اور تم اپنے دشمن کی چالوں سے مت گھبرایا کرو بے شک تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے ''
قرآن مجید میں ارشاد ہے''اور تم اپنے دشمن کی چالوں سے مت گھبرایا کرو بے شک تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے ''
شاہمین عمر دراز مارچ 2، 2019 جس طرح لوگ بھاگ بھاگ کر مردوں کو کندھا دیتے ہیں کاش زندہ لوگوں کو بھی دےدیا کریں تو زندگی گزارنا کچھ آسان ہوجائے
جس طرح لوگ بھاگ بھاگ کر مردوں کو کندھا دیتے ہیں کاش زندہ لوگوں کو بھی دےدیا کریں تو زندگی گزارنا کچھ آسان ہوجائے
شاہمین عمر دراز فروری 28، 2019 میں مانتی ہوں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ہے ایک بھارتی کافر ہمارے پاس ہے مگر اس بات پر تکبر کرنا غلط ہے کیونکہ اللّٰه پاک کو پسند نہیں
میں مانتی ہوں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ہے ایک بھارتی کافر ہمارے پاس ہے مگر اس بات پر تکبر کرنا غلط ہے کیونکہ اللّٰه پاک کو پسند نہیں
شاہمین عمر دراز فروری 28، 2019 میرے رب کے فیصلے کمال ہیں کیو نکہ کہ انسان کے فیصلے کو زوال ہے مگر اللّٰه تعالیٰ کے فیصلے کو نہیں
شاہمین عمر دراز فروری 27، 2019 "اور تم اپنے پروردگار کے فیصلے پر صبر کرو کیونکہ تم ہماری نگاہوں کے سامنے ہو"
شاہمین عمر دراز فروری 27، 2019 بےشک۔۔۔۔۔ تقدیر پہلے سے لکھی جا چکی ہے مگر دعا کا اختیار ہمیں ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے ہمارے ہاتھ میں صرف کوشش ہے کامیابی اللّٰه نے دینی ہے
بےشک۔۔۔۔۔ تقدیر پہلے سے لکھی جا چکی ہے مگر دعا کا اختیار ہمیں ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے ہمارے ہاتھ میں صرف کوشش ہے کامیابی اللّٰه نے دینی ہے
شاہمین عمر دراز فروری 26، 2019 تعلیم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کیا بات کرنی ہے مگر عقلمندی یہ ہے کہ آپ کو یہ بھی معلوم ہو کونسی بات کب کس سے کس جگہ کرنا بہتر ہے
تعلیم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کیا بات کرنی ہے مگر عقلمندی یہ ہے کہ آپ کو یہ بھی معلوم ہو کونسی بات کب کس سے کس جگہ کرنا بہتر ہے
شاہمین عمر دراز فروری 25، 2019 کچھ لوگ اتنی لمبی لمبی پھینکتے ہیں کہ دل کرتا انہیں اپنی زندگی سے دور پھینک دیا جائے
شاہمین عمر دراز فروری 24، 2019 جس شخص کے دشمن نہ ہو سب ہی دوست ہو تو اس سے بڑا منافق کوئی نہیں کیونکہ کہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق بات کہتا ہے
جس شخص کے دشمن نہ ہو سب ہی دوست ہو تو اس سے بڑا منافق کوئی نہیں کیونکہ کہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق بات کہتا ہے
شاہمین عمر دراز فروری 24، 2019 مجھے اس پلیٹ فارم کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا ہے حالانکہ یہ اردو زبان میں ہی ہے اگلا پیغام ارسال کرنے کے لیے مطلقہ آپشن صفے پر نہیں دیا
مجھے اس پلیٹ فارم کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا ہے حالانکہ یہ اردو زبان میں ہی ہے اگلا پیغام ارسال کرنے کے لیے مطلقہ آپشن صفے پر نہیں دیا
شاہمین عمر دراز فروری 24، 2019 جب انسان محبت میں پاکیزگی اور ادب کا دامن چھوڑ دیتا ہے تو محبت گناہ بن جاتی ہے
شاہمین عمر دراز فروری 24، 2019 جب انسان کی برداشت کی آخری حد ختم ہو نے لگتی تو اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے "کن" اور پھر اس کے سارے بگھڑے کام بن جاتے ہیں
جب انسان کی برداشت کی آخری حد ختم ہو نے لگتی تو اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے "کن" اور پھر اس کے سارے بگھڑے کام بن جاتے ہیں