ش ش شهزاد محبوب فروری 18، 2019 دل کی بستی ہے مری شہر خموشاں جیسی اب تو تنہائی میں تہوار گزر جاتا ہے ٭٭٭
ش ش شهزاد محبوب فروری 15، 2019 ایک بار پھر محبت کی تجدید کا دن گزر گیا اور ہم نے اس کی عزت داری میں خود کو سنوارا ہے لوگ محبت کے نام پر عصمت دری کرتے ہیں
ایک بار پھر محبت کی تجدید کا دن گزر گیا اور ہم نے اس کی عزت داری میں خود کو سنوارا ہے لوگ محبت کے نام پر عصمت دری کرتے ہیں
ش ش شهزاد محبوب جنوری 25، 2019 مجازی محبت سے ہی مجھے حقیقی محبت کا راستہ ملا اور خدائے ذولجالال کی محبت میں جو لطف آیا اس کے کیا کہنے میں مشکور ہوں اس پری صفت کا
مجازی محبت سے ہی مجھے حقیقی محبت کا راستہ ملا اور خدائے ذولجالال کی محبت میں جو لطف آیا اس کے کیا کہنے میں مشکور ہوں اس پری صفت کا
ش ش شهزاد محبوب جنوری 25، 2019 السلام علیکم سب دوست احباب کیسے ہیں میں یہاں پر آج ہی تازہ تازہ نمودار ہوا ہوں امید ہیں سب دوست حوصلہ افزائی کریں گئے
السلام علیکم سب دوست احباب کیسے ہیں میں یہاں پر آج ہی تازہ تازہ نمودار ہوا ہوں امید ہیں سب دوست حوصلہ افزائی کریں گئے
آپ کو محفل میں خوش آمدید ،
سب سے پہلے اپنا تعارف محفل میں پیش کریں ۔تعارف کے لیے نیچے دیئے لنک پر جائیں۔
https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/?prefix_id=138