شہزاد اکرم جنوری 21، 2016 اپنے دل کی وسعتوں میں بھٹکا پھرا .بے کراں روش سرابوں میں غزالوں کی طرح _ _ _ _ _ _
شہزاد اکرم جنوری 6، 2016 اب نزع کا عالم ہے مجھ پر، تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں (استاد قمر جلالوی)
اب نزع کا عالم ہے مجھ پر، تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں (استاد قمر جلالوی)
شہزاد اکرم جنوری 6، 2016 میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ آے دل،، تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پرے کہ ہاے دل