You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
شہزی مشک
میرا نام محمد شہزاد ہے۔ میں صحافت کے شعبے سے منسلک ہوں۔ جب سے شعور کی دہلیز پر قدم رکھا تو انسانیت کی خدمت کا جذبہ خود میں پایا۔ جو یقیننا ربِ تعالٰی کی طرف سے ایک انعام ہی ہے ورنہ ہم کہاں قادر ہیں کہ کسی کی مدد کریں، یہ سب اسی کا کرم ہے۔ ہمارا تو ایمان ہے کہ
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
احسسات سے عاری شخص جاندار تو ہوسکتا ہے مگر انسان نہیں۔ مزید آپ سے تعلق تو بن ہی رہا ہے تو آہستہ آہستہ واقفیت ہوتی رہے گی۔